تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْباب" کے متعقلہ نتائج

اَرْباب

(کوئی وصف یا شے رکھنے والے) صاحبان، مالکان

اَرْباب حُجَّت

علم عدل و انصاف جاننے والے لوگ، منطق جاننے والے، عادل، منطقی

اَرْبابِ عَدالت

عہدہ داران عدالت، ناظمان عدالت

اَرْبابِ کَمال

ہنرمند لوگ، باکمال لوگ

اَرْبابِ سُخَنْ

اہلِ ادب، اہلِ سخن، سخن دراں

اَرْبابِ فَنْ

ادیب لوگ، ہنرمند لوگ

اَرْبابِ عِلْم

علم والے، عالم لوگ، پڑھے لکھے لوگ

اَرْبابِ اِقْتِدار

اقتدار میں آئے ہوئے لوگ، صاحبِ اختیار، صاحبِ حکومت

اَرْبابِ عِلْم و فَن

اہل علم و فنکار

اَرْبابِ عِشْق

محبت کنندگان

اَرْبابِ وَفا

با وفا لوگ، فدائی

اَرْبابِ مَعْنی

حقیقت شناس, عارف

اَرْبابِ ہُنَرْ

صاحبانِ فن، ہُنر مند لوگ، فنکار

اَرْبابِ قَلَمْ

پڑھنے لکھنے والے لوگ

اَرْبابِ عَقْل

عقل مند لوگ، ذہین، دانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْباب کے معانیدیکھیے

اَرْباب

arbaab•अर्बाब

اصل: عربی

وزن : 221

دیکھیے: رَب

موضوعات: ترکیبات

اشتقاق: رَبَّ

  • Roman
  • Urdu

اَرْباب کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • (کوئی وصف یا شے رکھنے) والے، صاحبان، مالکان
  • پرورش کرنے والے، پالنے والے (ترکیب میں مستعمل) جیسے: ابو الارباب (تمام پالنے والوں کا پالنے والا)
  • بت، اصنام، جیسے: ارباب پرستی (بنتوں کی پرستش)

شعر

Urdu meaning of arbaab

  • Roman
  • Urdu

  • (ko.ii vasf ya shaiy rakhne) vaale, saahibaan, maalikaan
  • paravrish karne vaale, paalne vaale (tarkiib me.n mustaamal) jaiseh abbuu ulaar baab (tamaam paalne vaalo.n ka paalne vaala
  • but, asnaam, jaiseh arbaab parastii (binto.n kii prastish

English meaning of arbaab

Noun, Masculine, Plural

  • lords, possessors, supporters
  • idols

अर्बाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • (कोई गुण या वस्तु रखने) वाले, लोग, स्वामी
  • पालन-पोषण करने वाले, पालने वाले (समास में प्रयुक्त) जैसे: अबुल-अरबाब (समस्त पालने वालों का पालने वाला)
  • मूर्ति, सनम का बहुवचन, जैसे: अर्बाब-परस्ती (बुतों की परस्तिश अर्थात मूर्तिपूजा)

اَرْباب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone