تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرْدَہ" کے متعقلہ نتائج

بُرْدَہ

اجاڑا ہوا، لوٹا ہوا.

نَو بُرْدَہ

نیا خریدا ہوا غلام، نیا بنایا ہوا غلام

سَبَق بُرْدَہ

دُوسرے پر سبقت لے جانے والا .

دَریا بُرْدَہ

دریا میں ڈوبا ہوا ، غرقاب.

پَیام بُرْدَہ

फा. वि. संदेश या खबर लेकर गया हुआ।

آب بُرْدَہ

(لفظاً) جو پانی میں بیٹھ جائے یا غرق ہو جائے

خُرْدَہ نَہ بُرْدَہ مُفْت کا دَرْدِ گُرْدَہ

حاصل نہ وصول بلا وجہ کی پریشانی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرْدَہ کے معانیدیکھیے

بُرْدَہ

burdaबुर्दा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: ترکیبات

  • Roman
  • Urdu

بُرْدَہ کے اردو معانی

صفت

  • اجاڑا ہوا، لوٹا ہوا.
  • جزو اول کے مفہوم سے مل کر ، لیا ہوا، لے جایا ہوا، لیا گیا وغیرہ کے معنی میں مستعمل.

اسم، مؤنث

  • چادر (ترکیب میں مستعمل، جیسے: قصیدہ بردہ (رک) .

Urdu meaning of burda

  • Roman
  • Urdu

  • ujaa.Daa hu.a, lauTaa hu.a
  • juzu avval ke mafhuum se mil kar, liyaa hu.a, le jaaya hu.a, liyaa gayaa vaGaira ke maanii me.n mustaamal
  • chaadar (tarkiib me.n mustaamal, jaiseh qasiida burda (ruk)

بُرْدَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُرْدَہ

اجاڑا ہوا، لوٹا ہوا.

نَو بُرْدَہ

نیا خریدا ہوا غلام، نیا بنایا ہوا غلام

سَبَق بُرْدَہ

دُوسرے پر سبقت لے جانے والا .

دَریا بُرْدَہ

دریا میں ڈوبا ہوا ، غرقاب.

پَیام بُرْدَہ

फा. वि. संदेश या खबर लेकर गया हुआ।

آب بُرْدَہ

(لفظاً) جو پانی میں بیٹھ جائے یا غرق ہو جائے

خُرْدَہ نَہ بُرْدَہ مُفْت کا دَرْدِ گُرْدَہ

حاصل نہ وصول بلا وجہ کی پریشانی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone