تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُڑھا" کے متعقلہ نتائج

کُڑھا

کڑھنا (رک) کا ماضی (ترکیب میں مستعمل) جیسے: کڑھا کرنا، کڑھاپا وغیرہ، تازہ دودھ، زر دوزی وغیرہ کا کام بنایا ہوا، زیادہ جوش دیا ہوا دودھ، نکالا ہوا، کھنچا ہوا، کھینچا ہوا

کَڑھا

شائستہ، پُختہ، قابل شخص جس کی صلاحیتیں دانشوروں کے فیض صحبت سے جلا پائیں

کُڑھا کَرنا

دُکھ رنج ، فکر کرنا.

کَڑھا ہُوا

cultured

کُڑھانا

رنجیدہ کرنا، دل دُکھانا

کُڑھاپا

خفگی، رنج

کَڑھاؤ

پھیلے ہوئے من٘ھ کا ناند، لوہے کا گول ٹب، کھنساروں اور اسی قسم کے پیشہ وروں کا ایک آہنی ظرف، بڑی کڑھائی

کَڑھائی

کاڑھنے کی اجرت، کاڑھنے کا ڈھنگ کا پیشہ

کَڑھاوا

کشیدہ ، زردوزی کا کام بنایا ہوا .

کَڑھائی کَرنا

رک : کڑاہی کرنا.

کَڑھائی ہونا

رک : کڑاہی ہونا.

کَڑھائی چَڑْھنا

رک : ’’ کڑھائی چڑھانا ‘‘ جس کا یہ لازم ہے.

کڑھائی چَڑھانا

کڑھائی چولھے پر رکھنا (پکوان تلنے کے لیے)

کَڑھائی چَڑْھوانا

رک : کڑھائی چڑھانا ’’ جس کا یہ معتدی المتعدی ہے‘‘.

کَڑھائی کے پاپَڑ

ایک وضع کے پاپڑ جو سویّوں کے گول گول چھتّے کی طرح ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُڑھا کے معانیدیکھیے

کُڑھا

ku.Dhaa•कुढ़ा

وزن : 12

موضوعات: ترکیبات

  • Roman
  • Urdu

کُڑھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کڑھنا (رک) کا ماضی (ترکیب میں مستعمل) جیسے: کڑھا کرنا، کڑھاپا وغیرہ، تازہ دودھ، زر دوزی وغیرہ کا کام بنایا ہوا، زیادہ جوش دیا ہوا دودھ، نکالا ہوا، کھنچا ہوا، کھینچا ہوا

شعر

Urdu meaning of ku.Dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • ku.Dhnaa (ruk) ka maazii (tarkiib me.n mustaamal) jaiseh ka.Daa karnaa, ka.Dhaapaa vaGaira, taaza duudh, zar dozii vaGaira ka kaam banaayaa hu.a, zyaadaa josh diyaa hu.a duudh, nikaalaa hu.a, khinchaa hu.a, khiinchaa hu.a

English meaning of ku.Dhaa

Noun, Masculine

  • resentment, morose

कुढ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूजाक के रोग में पेशाब की नली में हो जानेवाली गाँठ, जिससे पेशाब रुकता और बहुत पीड़ा होती है

کُڑھا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone