تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَین" کے متعقلہ نتائج

زَین

آرائش، زیب و زِینت، خُوبی، خُوبصورتی

زِین

چمڑے وغیرہ کی وہ نشست جو سوار کے بیٹھنے کے لیے گھوڑے کی پیٹھ پر کَسی جاتی ہے، کاٹھی، چار جامہ

زیں

from this

زَین خان

ایک فرضی اور خیالی جن ، برصغیر کی اوہام پرست عورتیں اس کے وجود اور تَصَرَفات کی قائل ہیں.

زَینُ الْعابِدِین

حضرت امام حسین کے صاحبزادے کا لقب.

زَینُ الُعِبا

رک : زین العابدین.

زِین کِھینچْنا

گھوڑے پر زِین کَسنا

زِین کَرنا

گھوڑے پر زِین کَسنا

زِین ہونا

گھوڑے پر سوار ہونا

زِین رَکْھنا

(سواری یا باربرداری) گھوڑے کی پیٹھ پر زین کسنا

زِین خاں

A supposed demon.

زِین ڈالْنا

(سواری و باربرداری) سواری کے لیے گھوڑے کی کمر پر زِین کسنا

زِین لَگانا

(سواری و باربرداری) سواری کے لیے گھوڑے کی کمر پر زِین کسنا

زِین دَھرْنا

(سواری و باربرداری) سواری کے لیے گھوڑے کی کمر پر زِین کسنا

زِین خانَہ

وہ جگہ جہاں گھوڑے کی زِین ساز اور سواری کے سامان رکھے جائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں زَین کے معانیدیکھیے

زَین

zain•ज़ैन

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: زَیَّنَ

  • Roman
  • Urdu

زَین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آرائش، زیب و زِینت، خُوبی، خُوبصورتی

شعر

Urdu meaning of zain

  • Roman
  • Urdu

  • aaraa.ish, jeb-o-ziinat, Khuu.obii, Khuu.obsortii

English meaning of zain

Noun, Feminine

ज़ैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

زَین کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone