تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِدَّین" کے متعقلہ نتائج

ضِدَّین

ایسی دو چیزیں جو ایک دوسرے کے ساتھ جمع نہ ہو سکیں، دو متضاد چیزیں

نَظَرِیَّۂ ضِدَّین

ہیگل کا یہ نظریہ ہے کہ ارتقا کے عمل میں ضد کے ساتھ تصادم پیدا ہوتا ہے اور اس طرح ارتقا کا عمل جاری و ساری رہتا ہے

اِجْتِماعِ ضِدَّین

collection of contradictions

جَمْع ضِدَّیْنْ

اجتماع ضدین، باہم مخالف یا متضاد چیزوں کا اجتماع

ضِدَّن

ہٹ کرنے والی، ہٹیلی، اڑیل (عورت)

ضِدّی

اڑ کرنے والا، ہٹیلا، اڑیل

ضِدْنا

ضد کرنا

زدنی

مارنے کے قابل، قتل کے لائق (بطور مرکبات میں مستعمل)

زاہِدانَہ

زاہد کی طرح ، زہد و تقویٰ والا، پرہیزگانہ

ضِدْیانا

اَڑنا، ہٹ پیدا ہو جانا، ہٹ دھرم ہو جانا

زائِیدَنی

پیدا ہونے والا

زَدَن

مارنا، ضرب لگانا

ضَدِید

ضد، مخالف

ضِدِّیَّت

تضاد، ایک دوسرے کے برعکس ہونا

ضِدِّی پَن

ہٹ کرنے کی عادت، اَڑ جانے کا انداز

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِدَّین کے معانیدیکھیے

ضِدَّین

ziddain•ज़िद्दैन

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ضد

  • Roman
  • Urdu

ضِدَّین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسی دو چیزیں جو ایک دوسرے کے ساتھ جمع نہ ہو سکیں، دو متضاد چیزیں

شعر

Urdu meaning of ziddain

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii do chiize.n jo ek duusre ke saath jamaa na ho sakiin, do mutazaad chiize.n

English meaning of ziddain

Noun, Masculine

  • two things that are totally opposed to each other, opposites

ज़िद्दैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो परस्पर विरोधी चीज़ें, जैसे आग और पानी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِدَّین)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِدَّین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone