تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُنَین" کے متعقلہ نتائج

حُنَین

نوحہ، رونا پیٹنا، آرزو، خواہش، تمنا

حَنِیْن

جوش ظاہر کرنا

حَنّان

بے حد رحمت والا، بخشنے والا، مہربان

حَنُون

مشفق، مہربان

حُسَین

حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دوسرے بیٹے اور حضرت حسن کے چھوٹے بھائی کا نام جنہوں نے میدان کربلا میں شہادت پائی، جن کی شہادت کے غم میں ہر سال محرم کی دس تاریخ کو تعزیہ اٹھایا جاتا ہے

حَسِین

صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص، نیک و خوبصورت، حسین و جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر

حَصِین

مضبوط، مستحکم، محکم

حُوَین

بہت چھوٹا جاندار ، خردبینی جاندار.

حَنَّانَہ

وہ عورت جو ہمیشہ اپنے پہلے شوہر کی یاد میں گریاں ہو اور اظہارغم کرتی ہو، نوحہ کرنے والی عورت

حَیوانانَہ

حیوانوں جیسا ، جانوروں کی صفت والا ، حیوانی ، نفسانی.

حَنِیف

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین کو ماننے والا، مذہبی عقیدے کا پختہ، دین میں سچا، پکا مسلمان

حَسَنَین

حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دو بیٹے حَسن اور حُسین، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وصلم کے نواسے

حزین

غمزدہ، غمگین، پریشان، آزردہ، رنجیدہ، ملول، دکھی

حِین

ہنگام، زمانہ، وقت

حَنِیذ

بھنا ہوا گوشت جس میں سے رس ٹپک رہا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں حُنَین کے معانیدیکھیے

حُنَین

hunain•हुनैन

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

حُنَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نوحہ، رونا پیٹنا، آرزو، خواہش، تمنا
  • مکّہ معظمہ اور طائف کے درمیان ایک موضع کا نام جہاں کفار نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے جنگ کی تھی

Urdu meaning of hunain

  • Roman
  • Urdu

  • nohaa, rona piiTnaa, aarzuu, Khaahish, tamannaa
  • makkaa muazzmaa aur taa.iph ke daramyaan ek mauzaa ka naam jahaa.n kuffaar ne aa.nhazarat sillii allaah alaihi vasallam se jang kii thii

English meaning of hunain

Noun, Masculine

  • moan, lament, bemoan, desire, wish
  • a district between Mecca and Taif where Prophet Muhammad and his followers was fought against the Bedouin tribe of Hawazin

हुनैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मक्का और ताएफ़ के बीच एक नगर जहां पैग़म्बर मोहम्मद और उनको अनुयाइयों से काफ़िरों ने युद्ध किया था
  • विलाप, रोना-पीटना, कामना, चाह, इच्छा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُنَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُنَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone