تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تین کا ٹٹو تیرہ کا زین" کے متعقلہ نتائج

تین کا ٹٹو تیرہ کا زین

کسی کم قیمت چیز کی سجاوٹ پر زیادہ خرچ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

تِین دِیے تیرہ پائے، کَیسے لوبْھ بیاج کا جائے

سود خوروں پر طنز ہے کہ تین دے کے تیرہ وصول کرتے ہیں

کاٹھ کا گھوڑا ، کَپڑے کی زِین ، بُلایا ایک اور آ گَئے تِین

A wooden horse ans cloth saddle, one was invited and three went.

اردو، انگلش اور ہندی میں تین کا ٹٹو تیرہ کا زین کے معانیدیکھیے

تین کا ٹٹو تیرہ کا زین

tiin kaa TaTTuu terah kaa ziinतीन का टट्टू तेरह का ज़ीन

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تین کا ٹٹو تیرہ کا زین کے اردو معانی

  • کسی کم قیمت چیز کی سجاوٹ پر زیادہ خرچ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں
  • جتنے کی کوئی چیز نہیں اس کے لوازمات میں اس سے زیادہ کا خرچ

Urdu meaning of tiin kaa TaTTuu terah kaa ziin

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kam qiimat chiiz kii sajaavaT par zyaadaa Kharch karne ke mauqaa par kahte hai.n
  • jitne kii ko.ii chiiz nahii.n is ke lavaazmaat me.n is se zyaadaa ka Kharch

तीन का टट्टू तेरह का ज़ीन के हिंदी अर्थ

  • किसी कम क़ीमत वस्तु की सजावट पर अधिक ख़र्च करने के अवसर पर कहते हैं
  • जितने की कोई वस्तु नहीं उसके अनिवार्य सामाग्री में उससे अधिक का ख़र्च

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تین کا ٹٹو تیرہ کا زین

کسی کم قیمت چیز کی سجاوٹ پر زیادہ خرچ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

تِین دِیے تیرہ پائے، کَیسے لوبْھ بیاج کا جائے

سود خوروں پر طنز ہے کہ تین دے کے تیرہ وصول کرتے ہیں

کاٹھ کا گھوڑا ، کَپڑے کی زِین ، بُلایا ایک اور آ گَئے تِین

A wooden horse ans cloth saddle, one was invited and three went.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تین کا ٹٹو تیرہ کا زین)

نام

ای-میل

تبصرہ

تین کا ٹٹو تیرہ کا زین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone