تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخَوَیْن" کے متعقلہ نتائج

اَخَوَیْن

اَخ کا تثنیہ، بھائی، برادر

اَخُوِنْ

رک : ’اَخوند‘ جس کی بہ تخفیف ہے.

اِخْوان

احباب، اعزہ، متعلقین

اَخُوں

اجی ! بھئی ! (گفتگوکے دوران برابروالے کو مخاطب کرنے کا کلمہ).

اَخْنی

یخنی، آب گوشت، شوربہ، آگ گوشت، جوش، ابلے ہوئے گوشت کا پانی

اَبَوَیْن

ماں باپ، والدین

اَخُوں ماں

گفتگو کے دوران اپنے سے بڑے یا چھوٹے کو مخاطب کرنے کا کلمہ

اِخْوانی

(نفسیات) جو نوع انسان کے ہر فرد سے ایسی محبت رکھتا ہو جیسی اپنی ذات سے، جواپنی جان مال صحت وغیرہ سب کچھ ہم جنسوں پر قربان کردے.

اَخْوی

میرا بھائی، میرے بھائی

آخُون

معلم، استاد، اتالیق

آویخْنَہ

لٹکا ہوا، ٹن٘گا ہوا، اٹکا یا اٹکایا ہوا

آخُون جی

آخون کے لیے تعظیمی خطاب کا کلمہ، معظم استاد

اِخْوانُ الزَّماں

people of the same age, contemporaries

آخُون صاحَب

آخون کے لیے تعظیمی خطاب کا کلمہ، معظم استاد

اِخْوانُ الصَّفا

پرخلوص اورسچے احباب

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخَوَیْن کے معانیدیکھیے

اَخَوَیْن

aKHavain•अख़वैन

اصل: عربی

وزن : 1121

واحد: اَخْ

موضوعات: تعلقات

اشتقاق: اَخَّ

  • Roman
  • Urdu

اَخَوَیْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اَخ کا تثنیہ، بھائی، برادر

    مثال • ہرچند لوگوں نے سعی کی کہ افتراق اخوین حاصل ہووے میسر نہ ہوا

Urdu meaning of aKHavain

  • Roman
  • Urdu

  • akh ka tasniih, bhaa.ii, biraadar

English meaning of aKHavain

Noun, Masculine

अख़वैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अख़ का द्विवचन, भाई, भ्राता

    उदाहरण • हर-चंद (यद्यपि) लोगों ने सई (प्रयत्न) की कि ईफ़्तिराक़-ए-अख़वैन (भाईयों से दूरी) हासिल होवे मुयस्सर (संभव) न हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخَوَیْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخَوَیْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone