تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَنَبَین" کے متعقلہ نتائج

ذَنَبَین

(ہیئت ونجوم) کوکبۃ التنین کے دو روشن ستارے، جو آخر میں واقع ہیں

ذَنَبی

دُم کا، نچلا، آخری

ذَنَبِیَّہ

(حیوانیات) دُم دار جانور

ذِنَبَہ

(طب) پُھنسیاں یا دانے، جو اکثر چہرے اور ناک میں مادّہ سل سے پیدا ہوتے ہیں اور جلد بڑھتے اور پھیلتے ہیں

ذَوبی

(طبقات الارض) تہ نشیں ریگ سنگ اور مختلف اقسام کے شیل (Shale)پتھر، جو عظیم متحجرہ کی بڑی مقدار بناتے ہیں

ذَہبی

سونے کا، طلائی

ذَنَبُ السَّبُع

ایک روئیدگی ہے کہ کھیتوں میں اگ جاتی ہے اس کی ساق دو گز کے قریب ہوتی ہے- پتے گاؤ زباں کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں مگر ان سے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں ، اس کی تازہ جز کو چھیلنے سے لعاب نکلتا ہے اس لعاب کو جس درد والے عضو پر ملا جائے تو فوراً درد جاتا ہے.

لَخْتَۂ ذَنَبی

جگر کا وہ گوشہ جو پچھلی سطح پر تین زیریں صدری فقروں کے مقابل واقع ہے. (انگ: Caudate Lobe)

ذَہِین

وہ شخص جس کا ذہن تیز ہو، ذکی، عقلمند، ہوشیار، تیز فہم

ذَوقِین

شعری ذوق رکھنے والا، صاحب ذوق

ذَوَبان

(طِب) سِل اوردِق کا تیسرا درجہ (افادۂ کبیر)

ذَبِیحُ اللہ

اللہ کے حکم سے ذبح کیا ہوا، حضرت اسماعیل علیہ السّلام کا لقب، جن کے متعلق ان کے باپ ابراہیم علیہ السّلام کو خواب میں اللہ کی طرف سے قربانی کا حکم دیا گیا تھا، پھر انھوں نے اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ کر مقامِ منیٰ میں حضرت اسمٰعیل کے گلے پرچُھری چلائی تھی، لیکن اللہ نے اُن کو بچالیا اور ان کی جگہ ایک مینڈھا ذبح ہوا

ذوبان

پگھلنے یا گُھلنے کا عمل

ذَبِیح

حلال کیا ہوا، جس کو ذبح کیا گیا ہو، مقتول

ذَن٘ب

ناجائز کام، گناہ، معصیت، جرم

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَنَبَین کے معانیدیکھیے

ذَنَبَین

zanabain•ज़नबैन

وزن : 1121

موضوعات: نجومی ہیئت

  • Roman
  • Urdu

ذَنَبَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہیئت ونجوم) کوکبۃ التنین کے دو روشن ستارے، جو آخر میں واقع ہیں

Urdu meaning of zanabain

  • Roman
  • Urdu

  • (haiyat vanjom) kokabৃ alatniin ke do roshan sitaare, jo aaKhir me.n vaaqya hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَنَبَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَنَبَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone