تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وو" کے متعقلہ نتائج

وو

(ھ) ضمیر غائب۔ وہ کی جمع۔ وے، ویسا

وُوں

ویسے، اُس طرح (یوں کا نقیض)

وُوں ہی

فوراً ، اسی وقت ۔

وُوں بھی

ویسے بھی ، اسی طرح بھی ۔

ووٹ دِہَندَہ

وہ جسے ووٹ دینے کا حق حاصل ہو ، ووٹ دینے والا ، رائے دہندہ ۔

ووہی

وہی، وہ ہی، نیز اسی طرح، نیز وہیں

وُونہِیں

فی الفور، وہیں، اُسی وقت، فوراً، ترت، اُسی گھڑی، وونہی نیز ویسے ہی، اسی طرح

ووچہ

(دکن) وہی ، وہ ہی ، ووچ ۔

ووٹ دَرج ہونا

انتخابی فہرست میں رائے دہندہ کے نام کا اندراج ہونا ۔

وُوہی

(عور) ہائے ، اوئی ، ووئی ۔

وُوں وُوں

ویسے ویسے ، توں توں ۔

وَوہٹی

بیوی ۔

وِواہ

شادی، بیاہ

وُوہیں

۱۔ وہیں ، وہاں ، اسی وقت یا جگہ ، فوراً ۔

وولْٹیج

بجلی کی قوتِمتحرکہ ، برقی قوت کا فرق جو وولٹ میں ناپا جاتا ہے ، برق کو چلانے والی قوت ۔

وولْٹائی

پرائمری بیٹری سے حاصل ہونے والی بجلی سے متعلق ، کیمیاوی برق کا ؛ وولٹیج کا ۔

وُونہی

فوراً ، وہیں ، اسی جگہ ، اسی وقت ، وونہیں نیز اسی طرح ، ویسے ہی

ووٹ بَینک

ووٹ کی طاقت، کسی سیاسی جماعت کے بارے میں مثبت عوامی رائے، کسی جماعت کی عوام میں مقبولیت

ووٹَر لِسٹ

رائے دہندہ کے ناموں کی فہرست جس میں ان کا نام ، ولدیت ، عمر ، شناختی علامت اور پتا وغیرہ درج ہوتا ہے ، وہ فہرست جس میں کسی حلقہء انتخاب کے تمام رائے دہندگان کی تفصیل درج ہوتی ہے تاکہ رائے دہی کے وقت شناخت کی جا سکے ، ووٹروں کی فہرست ۔

وولٹ مِیٹَر

بجلی کی اکائی کی پیمائش کا آلہ جو اس کے گھٹنے اور بڑھنے کی نشان دہی کرتا ہے ، وولٹ پیما ، برقی قوت کو وولٹوں میں ناپنے کا آلہ ۔

ووٹِنگ لِسٹ

ووٹروں کی فہرست ، رائے دہندگان کے ناموں کی فہرست (رک : ووٹر لسٹ)

ووٹ پَڑنا

ووٹ ڈالا جانا، حقِ رائے دہی استعمال کیا جانا

ووٹ لَڑنا

ووٹوں کا مقابلہ ہونا

ووٹِنگ مَشِین

ایک مشین جو کسی انتخاب میں رائے دہندگان کے ڈالے گئے ووٹوں کا میزان کرتی ہے اور گوشوارہ مرتب کرتی ہے ، ووٹ مشین ۔

وول

کترنے والے خاندان کا ایک چھوٹا چوہے کی طرح کا نباتات خور جانور یا جوندہ ۔

ووٹ مِلنا

کسی امید وار کو اس کے حق میں ووٹ حاصل ہونا ۔

ووٹ بِکْنا

ووٹ یا رائے کی قیمت لگنا ، رائے فروخت ہونا ۔

ووٹ گِننا

رائے دہی کی پرچیوں کو شمار کرنا ، کسی معاملے پر رائے شماری کا نتیجہ مرتب کرنا ، بیلٹ بکس میں سے تمام ووٹ نکال کر ان کی تعداد کو گننا ۔

ووچ

(دکن) وہی ، وہ ہی ۔

ووش

ایک قسم کی دریائی مٹی، دومٹ مٹی

ووٹا

ملازمہ، خادمہ، لونڈی، باندی، پوٹا

وولٹ پَیما

برقی اکائی کو ناپنے کا آلہ ؛ رک : وولٹ میٹر ۔

وولٹ

برقی حرکی قوت کی معیاری بین الاقوامی اکائی

ووٹ گُزَرنا

مراد : انتخابات کا مرحلہ طے ہو جانا ۔

ووٹ اَندازی

رائے شماری ، رائے دینے کا عمل ، ووٹ ڈالنے کا عمل ۔

ووٹِنگ بُوتھ

وہ خاص جگہ جہاں ووٹر اپنے بیلٹ پیپر پر مہر لگاتا ہے ۔

وولْٹائی سیل

بیٹری یا سیل جس کا وولٹیج طے ہو ۔

وِوا

بیاہ ، شادی (رک : وواہ) ۔

وودکا

روس میں بنائی جانے والی ایک شراب ، ووڈکا ، واڈکا (رک) ۔

ووٹ مانْگنا

کسی کو انتخاب میں کامیاب کروانے کے لیے حمایت طلب کرنا ۔

ووٹ دِلوانا

رائے دہندہ کو آمادہ کرنا کہ وہ کسی خاص امیدوار کے حق میں رائے دے ، ووٹ ڈالنے پر آمادہ کرنا ۔

ووٹ ڈَلوانا

ووٹ ڈالنا کا تعدیہ

ووٹ دینا

انتخابات میں کسی امیدوار کے حق میں رائے دینا، ووٹ ڈالنا، رائے دینا

ووٹ لینا

ووٹ حاصل کرنا ، اپنے حق میں رائے حاصل کرنا۔

ووٹ پاس کَرنا

کسی سلسلے میں رائے منظور کرنا

ووڈھا

وہ جو بوجھ اٹھائے یا کھینچے

ووٹ ڈالنا

بیلٹ پیپر پر اپنی پسند کے امیدوار کے نشان کے آگے مہر لگانا اور اس کو بیلٹ بکس میں ڈالنا

وویکتا

چیزوں میں ان کی خصوصیتوں کے بموجب تفریق یا تمیز کرنے کی قوت

وَوچَر

رسید یا کوئی اور تحریری گواہی جیسے رقم کی ادائی میں ، فردِ حساب ؛ رک : واؤچر ۔

وُوئی

(عور) اوئی، ہائے

وِوادی

جھگڑال، فسادی، ببادی

وِواکی

مقدمے کی تکمیل ، فیصلہ

وِواک

وہ جو فیصلہ کرے ، منصف ، جج

وُونچ

ویسے ہی ؛ ووں ہی ، فوراً ، اسی وقت ۔

وِواد

مقدمہ، عدالتی چارہ جوئی، بحث مباحثہ، لفظی تنازع، تکرار، جھگڑا، گالی گلوچ

وِواس

دیس نکالا، جلا وطن

وِواسَن

دیس نکالنا، جلاوطنی

وُوئی وُوئی کَرنا

تعجب کرنا، اوئی اوئی کرنا

یِہ وو بولْنا

برا بھلا کہنا، اچھا بُرا کہنا، غصے میں کچھ بھی کہہ دینا

سَنکھ بَجاؤ سو وو سادُھو جو سکھ پاوے گا

آدمی جس بات کا عادی ہو جائے اس کے بغیر نیند نہیں آتی، سادھوؤں کو سن٘کھ بجنے سے نیند آتی ہے اور آرام مِلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وو کے معانیدیکھیے

وو

voवो

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

وو کے اردو معانی

  • (ھ) ضمیر غائب۔ وہ کی جمع۔ وے، ویسا
  • وہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وہ

(واحد و جمع ضمیر غائب کے لیے مستعمل) غائب یا بعید کے اشارے کے لیے مستعمل ؛ کسی چیز یا شخص کی نشان دہی کے لیے ؛ کثرت یا شدت یا ہجوم کی طرف اشارہ

Urdu meaning of vo

  • Roman
  • Urdu

  • (ha) zamiir Gaayab। vo kii jamaa। ve, vaisaa
  • vo

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وو

(ھ) ضمیر غائب۔ وہ کی جمع۔ وے، ویسا

وُوں

ویسے، اُس طرح (یوں کا نقیض)

وُوں ہی

فوراً ، اسی وقت ۔

وُوں بھی

ویسے بھی ، اسی طرح بھی ۔

ووٹ دِہَندَہ

وہ جسے ووٹ دینے کا حق حاصل ہو ، ووٹ دینے والا ، رائے دہندہ ۔

ووہی

وہی، وہ ہی، نیز اسی طرح، نیز وہیں

وُونہِیں

فی الفور، وہیں، اُسی وقت، فوراً، ترت، اُسی گھڑی، وونہی نیز ویسے ہی، اسی طرح

ووچہ

(دکن) وہی ، وہ ہی ، ووچ ۔

ووٹ دَرج ہونا

انتخابی فہرست میں رائے دہندہ کے نام کا اندراج ہونا ۔

وُوہی

(عور) ہائے ، اوئی ، ووئی ۔

وُوں وُوں

ویسے ویسے ، توں توں ۔

وَوہٹی

بیوی ۔

وِواہ

شادی، بیاہ

وُوہیں

۱۔ وہیں ، وہاں ، اسی وقت یا جگہ ، فوراً ۔

وولْٹیج

بجلی کی قوتِمتحرکہ ، برقی قوت کا فرق جو وولٹ میں ناپا جاتا ہے ، برق کو چلانے والی قوت ۔

وولْٹائی

پرائمری بیٹری سے حاصل ہونے والی بجلی سے متعلق ، کیمیاوی برق کا ؛ وولٹیج کا ۔

وُونہی

فوراً ، وہیں ، اسی جگہ ، اسی وقت ، وونہیں نیز اسی طرح ، ویسے ہی

ووٹ بَینک

ووٹ کی طاقت، کسی سیاسی جماعت کے بارے میں مثبت عوامی رائے، کسی جماعت کی عوام میں مقبولیت

ووٹَر لِسٹ

رائے دہندہ کے ناموں کی فہرست جس میں ان کا نام ، ولدیت ، عمر ، شناختی علامت اور پتا وغیرہ درج ہوتا ہے ، وہ فہرست جس میں کسی حلقہء انتخاب کے تمام رائے دہندگان کی تفصیل درج ہوتی ہے تاکہ رائے دہی کے وقت شناخت کی جا سکے ، ووٹروں کی فہرست ۔

وولٹ مِیٹَر

بجلی کی اکائی کی پیمائش کا آلہ جو اس کے گھٹنے اور بڑھنے کی نشان دہی کرتا ہے ، وولٹ پیما ، برقی قوت کو وولٹوں میں ناپنے کا آلہ ۔

ووٹِنگ لِسٹ

ووٹروں کی فہرست ، رائے دہندگان کے ناموں کی فہرست (رک : ووٹر لسٹ)

ووٹ پَڑنا

ووٹ ڈالا جانا، حقِ رائے دہی استعمال کیا جانا

ووٹ لَڑنا

ووٹوں کا مقابلہ ہونا

ووٹِنگ مَشِین

ایک مشین جو کسی انتخاب میں رائے دہندگان کے ڈالے گئے ووٹوں کا میزان کرتی ہے اور گوشوارہ مرتب کرتی ہے ، ووٹ مشین ۔

وول

کترنے والے خاندان کا ایک چھوٹا چوہے کی طرح کا نباتات خور جانور یا جوندہ ۔

ووٹ مِلنا

کسی امید وار کو اس کے حق میں ووٹ حاصل ہونا ۔

ووٹ بِکْنا

ووٹ یا رائے کی قیمت لگنا ، رائے فروخت ہونا ۔

ووٹ گِننا

رائے دہی کی پرچیوں کو شمار کرنا ، کسی معاملے پر رائے شماری کا نتیجہ مرتب کرنا ، بیلٹ بکس میں سے تمام ووٹ نکال کر ان کی تعداد کو گننا ۔

ووچ

(دکن) وہی ، وہ ہی ۔

ووش

ایک قسم کی دریائی مٹی، دومٹ مٹی

ووٹا

ملازمہ، خادمہ، لونڈی، باندی، پوٹا

وولٹ پَیما

برقی اکائی کو ناپنے کا آلہ ؛ رک : وولٹ میٹر ۔

وولٹ

برقی حرکی قوت کی معیاری بین الاقوامی اکائی

ووٹ گُزَرنا

مراد : انتخابات کا مرحلہ طے ہو جانا ۔

ووٹ اَندازی

رائے شماری ، رائے دینے کا عمل ، ووٹ ڈالنے کا عمل ۔

ووٹِنگ بُوتھ

وہ خاص جگہ جہاں ووٹر اپنے بیلٹ پیپر پر مہر لگاتا ہے ۔

وولْٹائی سیل

بیٹری یا سیل جس کا وولٹیج طے ہو ۔

وِوا

بیاہ ، شادی (رک : وواہ) ۔

وودکا

روس میں بنائی جانے والی ایک شراب ، ووڈکا ، واڈکا (رک) ۔

ووٹ مانْگنا

کسی کو انتخاب میں کامیاب کروانے کے لیے حمایت طلب کرنا ۔

ووٹ دِلوانا

رائے دہندہ کو آمادہ کرنا کہ وہ کسی خاص امیدوار کے حق میں رائے دے ، ووٹ ڈالنے پر آمادہ کرنا ۔

ووٹ ڈَلوانا

ووٹ ڈالنا کا تعدیہ

ووٹ دینا

انتخابات میں کسی امیدوار کے حق میں رائے دینا، ووٹ ڈالنا، رائے دینا

ووٹ لینا

ووٹ حاصل کرنا ، اپنے حق میں رائے حاصل کرنا۔

ووٹ پاس کَرنا

کسی سلسلے میں رائے منظور کرنا

ووڈھا

وہ جو بوجھ اٹھائے یا کھینچے

ووٹ ڈالنا

بیلٹ پیپر پر اپنی پسند کے امیدوار کے نشان کے آگے مہر لگانا اور اس کو بیلٹ بکس میں ڈالنا

وویکتا

چیزوں میں ان کی خصوصیتوں کے بموجب تفریق یا تمیز کرنے کی قوت

وَوچَر

رسید یا کوئی اور تحریری گواہی جیسے رقم کی ادائی میں ، فردِ حساب ؛ رک : واؤچر ۔

وُوئی

(عور) اوئی، ہائے

وِوادی

جھگڑال، فسادی، ببادی

وِواکی

مقدمے کی تکمیل ، فیصلہ

وِواک

وہ جو فیصلہ کرے ، منصف ، جج

وُونچ

ویسے ہی ؛ ووں ہی ، فوراً ، اسی وقت ۔

وِواد

مقدمہ، عدالتی چارہ جوئی، بحث مباحثہ، لفظی تنازع، تکرار، جھگڑا، گالی گلوچ

وِواس

دیس نکالا، جلا وطن

وِواسَن

دیس نکالنا، جلاوطنی

وُوئی وُوئی کَرنا

تعجب کرنا، اوئی اوئی کرنا

یِہ وو بولْنا

برا بھلا کہنا، اچھا بُرا کہنا، غصے میں کچھ بھی کہہ دینا

سَنکھ بَجاؤ سو وو سادُھو جو سکھ پاوے گا

آدمی جس بات کا عادی ہو جائے اس کے بغیر نیند نہیں آتی، سادھوؤں کو سن٘کھ بجنے سے نیند آتی ہے اور آرام مِلتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وو)

نام

ای-میل

تبصرہ

وو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone