تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہو" کے متعقلہ نتائج

آہو

ایک آواز یا کلمہ جو اقرار اور ایجاب کے موقع پر مستعمل

آہُو

بکری سے مشابہ نکیلے سیںگوں اور بڑی آنکھوں کا ایک صحرائی جانور، ہرن

اُہو

رک : اہّا.

اُہّو

آہو دل

بزدل

آہو دلی

بزدلی

آہو بچہ

ہرن کا بچہ

آہو پرستی

ہرن پکڑنے یا مارنے کا شوق

آہو مادہ

ہرنی

آہو سرین

جس کے چوتڑ ہرن کی طرح ہوں

آہو کا کاہِلا ہونا

ہرن کی پیٹھ کا سیاہ ہونا

آہو کا کاہِلا ہو جانا

ہرن کی پیٹھ کا سیاہ ہو جانا

آہوَری

خردل، رائی

آہوئے زریں

سورج

آہوئے وحشی

جنگلی ہرن، وہ معشوق جو عاشق کو قریب نہ آنے دے

اردو، انگلش اور ہندی میں آہو کے معانیدیکھیے

آہو

aaho•आहो

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آہو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک آواز یا کلمہ جو اقرار اور ایجاب کے موقع پر مستعمل
  • ہاں، جی ہاں
  • حسرت اور جوش کے اظہار کا کلمہ

شعر

Urdu meaning of aaho

  • Roman
  • Urdu

  • ek aavaaz ya kalima jo iqraar aur i.ijaab ke mauqaa par mustaamal
  • haa.n, jii haa.n
  • hasrat aur josh ke izhaar ka kalima

English meaning of aaho

Noun, Masculine

  • yes, of course , a sound or word used at the time of confession and excitement like yes! yes!

आहो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक आवाज़ या वाक्य जो इक़रार और स्वीकार करने के अवसर पर प्रयुक्त
  • हाँ, जी हाँ
  • अभिलाषा और जोश की अभिव्यक्ति का वाक्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone