تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَاہو" کے متعقلہ نتائج

بَاہو

۱. بان٘ہہ ، بازو.

باہو بل

قوت بازو، جسمانی طاقت، ہمت، بہادری

باہوش

ہوش و حواس والا، با وقوف، علم و شعور رکھنے والا، واقف، جاننے والا، حواس میں، باخبر

باہُوت

تجلیات کو دیکھ کر عالم حیرت میں محو ہوجانے والا سالک .

نَعْرَہ باہو

خوشی یا جوش سے یاہو کا نعرہ لگانا ، شور و غوغا کرنا ۔

تھی باہو

(ٹھگی) گدھے کی آواز جو دائیں جانب سے آئے جسے اچھا شگون سمجھا جاتا ہے .

مَہا باہُو

مہا آتما ؛ رک : مہاتما ، لمبے بازو والا ؛ (مجازاً) بہادر ، دلیر ؛ مراد : وشنو جی ۔

دِیرگھ باہُو

لمبے بازوؤں والا

گئ جوانی پھر نہ باہو رے لاکھ ملیدا کھاؤ

جوانی ایک دفعہ جاکر نہیں آتی چاہے کچھ کرو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَاہو کے معانیدیکھیے

بَاہو

baahoबाहो

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَاہو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. بان٘ہہ ، بازو.
  • باہو و پہنچی و کنگن پچ لّڑی سرسوں تھی پا لگ جوا ہر میں جڑی
  • ۲. چوب دستی ، عصا ، (خصوصاََ ) گڈریے کی لاٹھی.

Urdu meaning of baaho

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. baanhaa, baazuu
  • baahu-o-pahunchii-o-kangan pich la.Dii sarso.n thii pa lag javaahar me.n ju.Dii
  • ۲. chobadastii, asa, (Khasosaa ) gaDrii.e kii laaThii

English meaning of baaho

Noun, Feminine

  • arm, a long stick or club, an ornament worn on arm, walking stick, shepherd's staff

बाहो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बांह, बाज़ू, लकड़ी की छड़ी, असा, गडरीए की लाठी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَاہو

۱. بان٘ہہ ، بازو.

باہو بل

قوت بازو، جسمانی طاقت، ہمت، بہادری

باہوش

ہوش و حواس والا، با وقوف، علم و شعور رکھنے والا، واقف، جاننے والا، حواس میں، باخبر

باہُوت

تجلیات کو دیکھ کر عالم حیرت میں محو ہوجانے والا سالک .

نَعْرَہ باہو

خوشی یا جوش سے یاہو کا نعرہ لگانا ، شور و غوغا کرنا ۔

تھی باہو

(ٹھگی) گدھے کی آواز جو دائیں جانب سے آئے جسے اچھا شگون سمجھا جاتا ہے .

مَہا باہُو

مہا آتما ؛ رک : مہاتما ، لمبے بازو والا ؛ (مجازاً) بہادر ، دلیر ؛ مراد : وشنو جی ۔

دِیرگھ باہُو

لمبے بازوؤں والا

گئ جوانی پھر نہ باہو رے لاکھ ملیدا کھاؤ

جوانی ایک دفعہ جاکر نہیں آتی چاہے کچھ کرو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَاہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَاہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone