تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُہ مارا" کے متعقلہ نتائج

وُہ مارا

(کلمہء تحسین) اچانک کامیابی کے موقعے پر نعرۂ تحسین کے طور پر بولتے ہیں

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

اقبال مندی اور خوشحالی کا زمانہ گزر گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں وُہ مارا کے معانیدیکھیے

وُہ مارا

vo-maaraaवो-मारा

وزن : 222

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

وُہ مارا کے اردو معانی

  • (کلمہء تحسین) اچانک کامیابی کے موقعے پر نعرۂ تحسین کے طور پر بولتے ہیں

    مثال نوجوان، ہاں شادی کرنا انسان کے اختیار میں ضرور ہے دوست ، بس وہ مارا، قبلوا لیانا جاتے کہاں ہو، وہ مارا۔

Urdu meaning of vo-maaraa

  • Roman
  • Urdu

  • (kalmaa-e-tahsiin) achaanak kaamyaabii ke mauke par naara-e-tahsiin ke taur par bolte hai.n

English meaning of vo-maaraa

  • well done! hurrah! bravo!
  • there it goes!

वो-मारा के हिंदी अर्थ

  • (प्रशंसनीय वाक्य) अचानक कामयाबी के अवसर पर प्रशंसनीय नारा के तौर पर बोलते हैं

    उदाहरण नौजवान, हाँ शादी करना इन्सान के इख़तियार में ज़रूर है दोस्त , बस वो मारा, कबुलवा लिया ना जाते कहाँ हो, वो मारा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وُہ مارا

(کلمہء تحسین) اچانک کامیابی کے موقعے پر نعرۂ تحسین کے طور پر بولتے ہیں

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

اقبال مندی اور خوشحالی کا زمانہ گزر گیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُہ مارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُہ مارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone