تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واو" کے متعقلہ نتائج

واو

پانی کا رنگ ؛ بڑا بادل

واو عَط

رک : واو عاطفہ ، وہ واو جو دو لفظوں کے درمیان ان کو ملانے کے لیے آئے یہ ’’ اور‘‘ کا مفہوم دیتا ہے ، اسے واو مجہول کی طرح پڑھا جاتا ہے ۔

واو مَدَّہ

وہ واو جو کھینچ کر پڑھا جائے یا دو واو کے برابر آواز دے ، لکھنے میں اس واو پر ہمزہ دے دیا جاتا ہے مثلا ، بتاؤ ۔

واو عاطِفَہ

وہ واؤ جو عربی یا فارسی کے کلموں کے درمیان ’’ اور ‘‘ کے معنوں میں آتا ہے اور جب پڑھنے میں کھینچ کر نہیں آتا تو تقطیع میں بھی نہیں لیا جاتا ۔

واو مَعدُولَہ

وہ واو جو لکھنے میں تو آئے مگر پڑھا نہ جائے جیسے خود اور خواب وغیرہ میں (خصوصا ً فارسی زبان میں) ، واو غیر ملفوظی ، واو اشمام ضمہ ۔

واوَیلَہ

رک : واویلا ؛ فریاد ؛ ماتم ۔

واو بَیانِ ضَمَّہ

(قواعد) وہ واؤ جو لفظ کے آخر میں آتا ہے اور اس سے پہلے ہمیشہ پیش ہوتا ہے یہ معروف اور مجہول دونوں طرح آتا ہے ۔

واو مُصَرَّح ضَمَّہ

وہ واو جو لفظ کے درمیان میں آتا ہے اور اکثر ملفوظ نہیں ہوتا ، یہ اپنے ماقبل ضمہ کی نشاندہی کرتا ہے جیسے اولوالعزم میں ۔

واؤ مَعْرُوف

۔جس واو کے پہلے پیش ہو اور خو ب ظاہر کرکے پڑھاجائے جیسے۔ دور۔پور۔ بعض کلمات ہندی کے آخر میں ۔افادہ فاعلیت کا دیتا ہے جیسے بھگو۔لگّو۔ اور کبھی افادہ مفعولیت کا جیسے۔پاٹو بمعنی پرورش یافتہ جانور اورکبھی اسم کی تذکیر ظاہر کرتا ہے۔ جیسے کلّو۔ بدھو(ب)

واؤِ مَعْدُول

۔ جو لکھنے میں آتا ہے اور بلونے میں نہیں آتا۔ جیسے خود۔ خوش۔ یہ واؤ صرف فارسی میں مستعمل ہے اور اس زبان میں ماقبل کا ضمہ خالص نہیں ہوتا بلکہ آدھا ضمہ ہوتا ہے آدھا فتحہ۔ اس طرح کا تلفظ عربی اور اردو میں نہیں ہے۔ اردو میں واؤ معدول والے الفاظ میں خالی

واوڑَنگ

چاول کی ایک قسم

واو ما قَبل اَلِف و لام عَرَبی

وہ عربی واو جس کے بعد الف اور لام ہوتا ہے اور یہ پڑھا نہیں جاتا (جیسے ، ذوالجناح میں) ۔

واو لِین

وہ واؤ جس کے پہلے ہمیشہ زبر ہوتا ہے یہ درمیان لفظ اور آخر لفظ میں آتا ہے مثلا ً ًپودا ، موج ، فوج وغیرہ ۔

واو اَصلی

وہ واو جس کا فارسی الفاظ میں غیر ملفوظ کرنا ناجائز مگر اُردو الفاظ میں جائز ہے ، یہ فارسی لفظ کے آخر میں آتا ہے جیسے : پہلو ، ابرو ۔

واو صَحِیح

وہ واو جو اصل تلفظ کے ساتھ ادا ہوتا ہے یعنی مجہول یا معروف نہ ہو ؛ جیسے : والد ، نواب ، دیوار وغیرہ میں ۔

واو ساکِن

(قواعد) رک : واو لین ۔

واو تَمِیز

(قواعد) عربی زبان کا وہ واو جو ہمیشہ اسم عمر مسکن الاوسط کے آخر میں آتا ہے اور غیر ملفوظ ہوتا ہے ، وہ واو جوتقطیع میں شمار نہیں کیا جاتا ۔

واو مَوقُوف

وہ واو جو الف اور ی کے بعد آتا ہے اور اس کا تلفظ واو کے املا سے ہوتا ہے ؛ جیسے : بھاؤ اور دیو ، اصولا ً اس پر ہمزہ نہیں ہوتا لیکن اُردو والے اس پر ہمزہ لگا دیتے ہیں تاکہ تلفظ آسان ہو جائے ۔

واو مَخلُوطی

وہ واو جو خصوصا ًاُردو زبان کے لفظ کے درمیان میں حرف مضموم کے بعد آتا ہے ، جیسے : سوانگ وغیرہ میں ۔

واوْنی

(کاشت کاری) ہوا کے ذریعے غلہ اور بھوسہ الگ کرنا، اُسانا

واوِل

(قواعد) کسی زبان خصوصاً انگریزی زبان کے وہ حروف جو حروف ِعلت یامصوتوں کی نمائندگی کرتے ہیں یعنی اے ، ای ، آئی ، او ، یو

واوَیلا

ماتم، رونا پیٹنا، دہائی فریاد، افسوس (انتہائی افسوس کے موقعے پر مستعمل)

واوَین

دو واؤ، حرف و سے مشابہہ علامت ِوقف جو عموماً اقتباس تحریر کے شروع اور آخر میں لگائی جاتی ہے نیز کسی خاص لفظ یا نام، شعر، مصرع وغیرہ کی وضاحت کے لیے بھی مستعمل (انگ : Inverted commas)

واو ماقَبل مَفتُوح

رک : واو لین جو زیادہ رائج ہے ۔

واوَیلا کَرنا

شور مچانا ، بلند آواز سے احتجاج کرنا ۔

واویلا پَڑنا

نالہ و فریاد ہونا ، شور مچنا ۔

واوَیلا مَچنا

واویلا مچانا (رک) کا لازم ، فریاد ہونا ؛ شور مچنا ۔

واوَیلا مَچانا

شور مچانا ، احتجاج کرنا ۔

واوَیلا بُلَند کَرنا

فریاد کرنا ، دہائی دینا ۔

وا وَلَدی

ہائے میرے بیٹے (بیٹے کی موت پر بطور نوحہ) ۔

وہ وہ

ایسا ایسا ، ایسی ایسی ؛ بہت ، بہت زیادہ (کسی چیز کی تعریف کرنے کے لیے یا شدت کو ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) ۔

وَہُوَ ہٰذَا

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) (لفظاً) اور وہ یہ ہے ؛ جو کہ یہ ہے (بالعموم کسی چیز کی تفصیل بتاتے یا اس کا تعارف کراتے وقت استعمال ہوتا ہے) ۔

وہونی

بدیشی، غیر ملک کا، اجنبی

وُعُود

‘वादः’ का बहु., वादे, प्रतिज्ञाएँ।

وَہُوَالْمَطْلُوب

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) اور یہی مقصود ہے، اور اسی سے مطلب ہے، اور یہی مطلوب ہے.

وہ وَقْت آ گَیا ہے

وہ زمانہ ہے، ایسا خراب اور بد تر وقت ہے

وہ ولایت گئی

موقع ہاتھ سے جاتا رہا

وہ وقت گَیا

وہ زمانہ گزر گیا، اب وہ زمانہ نہیں رہا

رے واو زَبَر رَو ہونا

دفع ہونا ، روانہ ہونا.

اُلْٹا واو

عبارت میں خفیف ٹھیراو کی علامت ، خفیف وقفہ ، کوما.

وہ وَقْت بُھول گَئے

وہ زمانہ یاد نہیں، اپنے ماضی کو بھول گئے، پچھلا زمانہ بھول گئے

اردو، انگلش اور ہندی میں واو کے معانیدیکھیے

واو

vaavवाव

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

واو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی کا رنگ ؛ بڑا بادل
  • حرف ’’ و ‘‘ (رک) کا ملفوظی املا ، واؤ
  • ۔ لڑکوں کے منھ پر طمانچہ مارنا ۔
  • اونٹ کا کوہان ۔
  • گہرا کنواں ۔

شعر

Urdu meaning of vaav

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ka rang ; ba.Daa baadal
  • harf ''-o-'' (ruk) ka malfuuzii imlaa, vaa.o
  • ۔ la.Dko.n ke mu.nh par tamaanchaa maarana
  • u.unT ka kohaan
  • gahiraa ku.naa.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واو

پانی کا رنگ ؛ بڑا بادل

واو عَط

رک : واو عاطفہ ، وہ واو جو دو لفظوں کے درمیان ان کو ملانے کے لیے آئے یہ ’’ اور‘‘ کا مفہوم دیتا ہے ، اسے واو مجہول کی طرح پڑھا جاتا ہے ۔

واو مَدَّہ

وہ واو جو کھینچ کر پڑھا جائے یا دو واو کے برابر آواز دے ، لکھنے میں اس واو پر ہمزہ دے دیا جاتا ہے مثلا ، بتاؤ ۔

واو عاطِفَہ

وہ واؤ جو عربی یا فارسی کے کلموں کے درمیان ’’ اور ‘‘ کے معنوں میں آتا ہے اور جب پڑھنے میں کھینچ کر نہیں آتا تو تقطیع میں بھی نہیں لیا جاتا ۔

واو مَعدُولَہ

وہ واو جو لکھنے میں تو آئے مگر پڑھا نہ جائے جیسے خود اور خواب وغیرہ میں (خصوصا ً فارسی زبان میں) ، واو غیر ملفوظی ، واو اشمام ضمہ ۔

واوَیلَہ

رک : واویلا ؛ فریاد ؛ ماتم ۔

واو بَیانِ ضَمَّہ

(قواعد) وہ واؤ جو لفظ کے آخر میں آتا ہے اور اس سے پہلے ہمیشہ پیش ہوتا ہے یہ معروف اور مجہول دونوں طرح آتا ہے ۔

واو مُصَرَّح ضَمَّہ

وہ واو جو لفظ کے درمیان میں آتا ہے اور اکثر ملفوظ نہیں ہوتا ، یہ اپنے ماقبل ضمہ کی نشاندہی کرتا ہے جیسے اولوالعزم میں ۔

واؤ مَعْرُوف

۔جس واو کے پہلے پیش ہو اور خو ب ظاہر کرکے پڑھاجائے جیسے۔ دور۔پور۔ بعض کلمات ہندی کے آخر میں ۔افادہ فاعلیت کا دیتا ہے جیسے بھگو۔لگّو۔ اور کبھی افادہ مفعولیت کا جیسے۔پاٹو بمعنی پرورش یافتہ جانور اورکبھی اسم کی تذکیر ظاہر کرتا ہے۔ جیسے کلّو۔ بدھو(ب)

واؤِ مَعْدُول

۔ جو لکھنے میں آتا ہے اور بلونے میں نہیں آتا۔ جیسے خود۔ خوش۔ یہ واؤ صرف فارسی میں مستعمل ہے اور اس زبان میں ماقبل کا ضمہ خالص نہیں ہوتا بلکہ آدھا ضمہ ہوتا ہے آدھا فتحہ۔ اس طرح کا تلفظ عربی اور اردو میں نہیں ہے۔ اردو میں واؤ معدول والے الفاظ میں خالی

واوڑَنگ

چاول کی ایک قسم

واو ما قَبل اَلِف و لام عَرَبی

وہ عربی واو جس کے بعد الف اور لام ہوتا ہے اور یہ پڑھا نہیں جاتا (جیسے ، ذوالجناح میں) ۔

واو لِین

وہ واؤ جس کے پہلے ہمیشہ زبر ہوتا ہے یہ درمیان لفظ اور آخر لفظ میں آتا ہے مثلا ً ًپودا ، موج ، فوج وغیرہ ۔

واو اَصلی

وہ واو جس کا فارسی الفاظ میں غیر ملفوظ کرنا ناجائز مگر اُردو الفاظ میں جائز ہے ، یہ فارسی لفظ کے آخر میں آتا ہے جیسے : پہلو ، ابرو ۔

واو صَحِیح

وہ واو جو اصل تلفظ کے ساتھ ادا ہوتا ہے یعنی مجہول یا معروف نہ ہو ؛ جیسے : والد ، نواب ، دیوار وغیرہ میں ۔

واو ساکِن

(قواعد) رک : واو لین ۔

واو تَمِیز

(قواعد) عربی زبان کا وہ واو جو ہمیشہ اسم عمر مسکن الاوسط کے آخر میں آتا ہے اور غیر ملفوظ ہوتا ہے ، وہ واو جوتقطیع میں شمار نہیں کیا جاتا ۔

واو مَوقُوف

وہ واو جو الف اور ی کے بعد آتا ہے اور اس کا تلفظ واو کے املا سے ہوتا ہے ؛ جیسے : بھاؤ اور دیو ، اصولا ً اس پر ہمزہ نہیں ہوتا لیکن اُردو والے اس پر ہمزہ لگا دیتے ہیں تاکہ تلفظ آسان ہو جائے ۔

واو مَخلُوطی

وہ واو جو خصوصا ًاُردو زبان کے لفظ کے درمیان میں حرف مضموم کے بعد آتا ہے ، جیسے : سوانگ وغیرہ میں ۔

واوْنی

(کاشت کاری) ہوا کے ذریعے غلہ اور بھوسہ الگ کرنا، اُسانا

واوِل

(قواعد) کسی زبان خصوصاً انگریزی زبان کے وہ حروف جو حروف ِعلت یامصوتوں کی نمائندگی کرتے ہیں یعنی اے ، ای ، آئی ، او ، یو

واوَیلا

ماتم، رونا پیٹنا، دہائی فریاد، افسوس (انتہائی افسوس کے موقعے پر مستعمل)

واوَین

دو واؤ، حرف و سے مشابہہ علامت ِوقف جو عموماً اقتباس تحریر کے شروع اور آخر میں لگائی جاتی ہے نیز کسی خاص لفظ یا نام، شعر، مصرع وغیرہ کی وضاحت کے لیے بھی مستعمل (انگ : Inverted commas)

واو ماقَبل مَفتُوح

رک : واو لین جو زیادہ رائج ہے ۔

واوَیلا کَرنا

شور مچانا ، بلند آواز سے احتجاج کرنا ۔

واویلا پَڑنا

نالہ و فریاد ہونا ، شور مچنا ۔

واوَیلا مَچنا

واویلا مچانا (رک) کا لازم ، فریاد ہونا ؛ شور مچنا ۔

واوَیلا مَچانا

شور مچانا ، احتجاج کرنا ۔

واوَیلا بُلَند کَرنا

فریاد کرنا ، دہائی دینا ۔

وا وَلَدی

ہائے میرے بیٹے (بیٹے کی موت پر بطور نوحہ) ۔

وہ وہ

ایسا ایسا ، ایسی ایسی ؛ بہت ، بہت زیادہ (کسی چیز کی تعریف کرنے کے لیے یا شدت کو ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) ۔

وَہُوَ ہٰذَا

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) (لفظاً) اور وہ یہ ہے ؛ جو کہ یہ ہے (بالعموم کسی چیز کی تفصیل بتاتے یا اس کا تعارف کراتے وقت استعمال ہوتا ہے) ۔

وہونی

بدیشی، غیر ملک کا، اجنبی

وُعُود

‘वादः’ का बहु., वादे, प्रतिज्ञाएँ।

وَہُوَالْمَطْلُوب

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) اور یہی مقصود ہے، اور اسی سے مطلب ہے، اور یہی مطلوب ہے.

وہ وَقْت آ گَیا ہے

وہ زمانہ ہے، ایسا خراب اور بد تر وقت ہے

وہ ولایت گئی

موقع ہاتھ سے جاتا رہا

وہ وقت گَیا

وہ زمانہ گزر گیا، اب وہ زمانہ نہیں رہا

رے واو زَبَر رَو ہونا

دفع ہونا ، روانہ ہونا.

اُلْٹا واو

عبارت میں خفیف ٹھیراو کی علامت ، خفیف وقفہ ، کوما.

وہ وَقْت بُھول گَئے

وہ زمانہ یاد نہیں، اپنے ماضی کو بھول گئے، پچھلا زمانہ بھول گئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واو)

نام

ای-میل

تبصرہ

واو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone