تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واوَیلا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

واوَیلا کَرنا

شور مچانا ، بلند آواز سے احتجاج کرنا ۔

ہائے واوَیلا کَرنا

ہنگامہ کھڑا کرنا ، اودھم مچانا ، کھلبلی ڈالنا ۔

واوَیلا بُلَند کَرنا

فریاد کرنا ، دہائی دینا ۔

ہائے وَیلا کَرنا

واویلا کرنا ، شور مچانا ۔ جمال بیگم بدستور ہائے ویلا کررہی تھیں ۔

سُن کرْنے والا

(جِسم یا اس کے کسی حِصّے کو) بے حِس و حرکت کرنے والا.

تَماشا کرنے والا

۔مذکر۔ بازیگر۔ نَٹ۔ بھانمتی۔

داغ کرنے والا

وہ جس سے نِشان پڑ جائے، جلانے والا، نِشان کرنے والا

سَلام کَرْنے والا

امیدوار ، حاضر رہنے والا ، خِدمتی ، حاضر باش .

جَمَعْ کَرْنے والا

وہ جو جمع کرے

داخِل کَرنے والا

وہ جو داخل کرے

گُرُو کَرنے والا

۔صفت۔ مرتہن۔

مُمتاز کَرنے والا

نمایاں حیثیت دینے والا ، ذی مرتبت بنانے والا ۔

اِغوا کَرنے والا

Abductor

دَخْل کَرنے والا

intruder

ہَلا کَرنے والا

بہت شور مچانے والا ؛ شور کرنے والا شخص ؛ بلوائی ، شورش پسند آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں واوَیلا کَرنا کے معانیدیکھیے

واوَیلا کَرنا

vaavelaa karnaa•वावेला करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

واوَیلا کَرنا کے اردو معانی

  • شور مچانا ، بلند آواز سے احتجاج کرنا ۔
  • فریاد کرنا ، دہائی دینا نیز ماتم کرنا

Urdu meaning of vaavelaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shor machaanaa, buland aavaaz se ehtijaaj karnaa
  • faryaad karnaa, dahaa.ii denaa niiz maatam karnaa

English meaning of vaavelaa karnaa

  • to lament
  • to shout

वावेला करना के हिंदी अर्थ

  • फ़र्याद करना, दहाई देना नीज़ मातम करना
  • शोर मचाना, बुलंद आवाज़ से एहतिजाज करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واوَیلا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

واوَیلا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone