تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بجاو" کے متعقلہ نتائج

بجاو

بجنے یا بجائے جانے کی کیفیت.

بَجاوے خُنْیا ڈھولْکی مِیاں خَیر سے آئے

(طنزاً) اس نااہل شخص کے لیے مستعمل جس کے ہاتھ سے اتفاقاً کوئی بڑا کام سرانجام پائے، یا نکھٹو کو چھیڑںے کے لیے

بَجاوے خُنْیا ڈھولْکی کہ مِیاں خَیر سے آئے

بَجاوَنْہار

سازندہ، بجانے والا، باجا بجانے والا، سارنگیا، طبلچی، سازنواز

گاؤ بَجاؤ، کَوڑی نَہ پاؤ

باجُو

بازو کا بگاڑ

بِجا

اپنی جگہ پر، برقرار، قائم

بِجُّو

ایک بلی سے کچھ چھوٹا مردار خوار جانور، جو عموماً قبرستانوں میں رہتا ہے اور مردوں کو قبر سے نکال کر کھا جاتا ہے (اتنا سخت جان اور مضبوط ہوتا ہے کہ ہاتھی کے پاؤں کے نیچے بھی نہیں مرتا

بِجْوا

(نباتیات) نشوونما کی پہلی منزل میں داخل ہوجانے والا بیچ جبکہ وہ اکھوے کی صورت اختیار کرلیتا ہے

بَجْوا

بازو، جلو، پہلو

بَجَّہ

چیرنے چاک کرنے چھیدنے بینْدھنے اور بھونْکنے کا عمل ؛ اتنی بُرخوری کہ پیٹ پھٹنے لگے

بَجا

ٹھیک، درست، مناسب، موزوں

بَجاں

جان سے

بَجھاو

जाल, फंदे आदि में बझाने की क्रिया या भाव, बझावट, बझाने या फंँसानेवाली कोई चीज़

بُجھاو

بجھانے کا عمل ، بجھانے کے عمل کی تاثیر

اردو، انگلش اور ہندی میں بجاو کے معانیدیکھیے

بجاو

bajaav•बजाव

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

بجاو کے اردو معانی

  • بجنے یا بجائے جانے کی کیفیت.

Urdu meaning of bajaav

  • Roman
  • Urdu

  • bajne ya bajaay jaane kii kaifiiyat

बजाव के हिंदी अर्थ

  • बजने या बजाए जाने की अवस्था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بجاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بجاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone