تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واوَیلَہ" کے متعقلہ نتائج

واوَیلَہ

رک : واویلا ؛ فریاد ؛ ماتم ۔

واوَیلا

ماتم، رونا پیٹنا، دہائی فریاد، افسوس (انتہائی افسوس کے موقعے پر مستعمل)

واوَیلا کَرنا

شور مچانا ، بلند آواز سے احتجاج کرنا ۔

واوَیلا مَچنا

واویلا مچانا (رک) کا لازم ، فریاد ہونا ؛ شور مچنا ۔

واوَیلا مَچانا

فریاد کرنا، دہائی دینا، ماتم کرنا

واوَیلا بُلَند کَرنا

فریاد کرنا ، دہائی دینا ۔

واویلا پَڑنا

نالہ و فریاد ہونا ، شور مچنا ۔

آہ و واوَیلا

گریہ وزاری اور فریاد، نوحہ و ماتم

ہائے واوَیلا

شور و غل ، نالہ و فریاد ، آہ و بکا ۔ نہ یہی ہوگا کہ تمہاری ہائے واویلا سے نجات ہو جاوے ۔

ہائے واوَیلا کَرنا

ہنگامہ کھڑا کرنا ، اودھم مچانا ، کھلبلی ڈالنا ۔

پیش اَز مَرْگ واوَیلا

۔(ف) مثل کسی معاملے کے پیش آنے سے قبل نامناسب فکر کرنا یا کسی بات کے فکر میں مبتلا ہونے کے موقع پر بوفلتے ہیں۔

ہائے واوَیلا مَچانا

بین کرنا ، چیخ پکار کرنا ۔

بَعْد اَز مَرْگ واوَیلا

وقت گزرنے کے بعد شوروغوغا سے کیا فائدہ

آہ واویلا

رونا پیٹنا

قَبل اَز مَرگ واویلا

(لفظاً) وفات سے پہلے ہی رونا شروع کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں واوَیلَہ کے معانیدیکھیے

واوَیلَہ

vaavaila•वावैला

دیکھیے: واوَیلا

  • Roman
  • Urdu

واوَیلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : واویلا ؛ فریاد ؛ ماتم ۔

Urdu meaning of vaavaila

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha vaavela ; faryaad ; maatam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واوَیلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

واوَیلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone