تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واس" کے متعقلہ نتائج

واس

رہنا ، قیام کرنا ؛ رہنے کی جگہ ، مکان ، گھر ؛ جگہ ، استھان

واسَن واس

داسن داس ، غلاموں کا غلام ؛ مراد : شکستہ حال ؛ محکوم ، مجبور ۔

واسُو

نوجوان لڑکی، دوشیزہ

واسا

واس، گھر، مکان

واسِع

وسعت رکھنے والا، پھیلنے والا، کشادہ، گھیرنے والا، وسیع، فراخ، محیط

واسی

باسی، بسنے والا، رہنے والا، رہائش پذیر، باشندہ، بود و باش رکھنے والا، ساکن

واسِعُ العِرفان

جسے بہت زیادہ عرفان حاصل ہو ؛ عارف ِکامل ۔

واسِعَہ داخِلَہ

(طب) کسی عضلے کی اندرونی وسعت یا پھیلاؤ

واسِعُ الشَّفَتَین

(بلاغت) ضائع ِلفظی میں سے ایک صنعت جس میں ایسے الفاظ لائے جاتے ہیں جن کے پڑھنے میں دونوں ہو نٹ نہ ملیں (جیسے نظیر اکبر آبادی کا یہ شعر اتنا نہ ہنس دل اس سے ایسا نہ ہو کہ چنچل لڑنے کو تجھ سے ہووے تیار ہنستے ہنستے)

وَاسْطَہ

رشتہ، تعلق، نسبت نیز سروکار، غرض، کام

واسطا

وَاسْطِی

واسط کا باشندہ

واسْطے

واسطہ (رک) کی مغیرہ حالت، (لیے کی جگہ تراکیب میں مستعمل)

واسُکَو

رک : واسک .

وِہَسنا

آہستگی سے ہنسنا، مسکرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں واس کے معانیدیکھیے

واس

vaas•वास

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

واس کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ، لاحقہ

  • رہنا ، قیام کرنا ؛ رہنے کی جگہ ، مکان ، گھر ؛ جگہ ، استھان
  • بطور جزو ِدوم تراکیب میں مستعمل ، علامت ِحاصل ِمصدر ۔
  • ُبو ، باس ؛ خوشبو ۔
  • ایک دن کی یاترا ؛ خواہش ، واسنا ؛ موقع ؛ کپڑا ، لباس.

Urdu meaning of vaas

  • Roman
  • Urdu

  • rahnaa, qiyaam karnaa ; rahne kii jagah, makaan, ghar ; jagah, sthaan
  • bataur juzu idom taraakiib me.n mustaamal, alaamat ihaasal imasdar
  • ubo, baus ; Khushbuu
  • ek din kii yaatraa ; Khaahish, vaasana ; mauqaa ; kap.Daa, libaas

English meaning of vaas

Noun, Masculine, Archaic, Suffix

  • vase

वास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन, प्रत्यय

  • किसी स्थान पर टिककर रहना, अवस्थान, निवास
  • घर, मकान, आवास
  • कपड़ा, लिबास
  • इच्छा, ख़ाहिश
  • गंध, ख़ुशबू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واس)

نام

ای-میل

تبصرہ

واس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone