تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واسِط" کے متعقلہ نتائج

واسِط

(تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے ، غشاے وسطی (انگ : Mediastinum) ۔

واسِطات

(سالوتری) گھوڑے کا وہ بچہ جس کے اوپر تلے چھے دانت ہوں ۔

واسِطَین

ایران و ہندوستان کے وہ قلم جن کے نیزے اپنی عمدگی میں شہر واسط کے نیزے جیسے تھے اسی سبب سے یہ نام پڑ گیا

واسِطَہ عاشِرَہ

کمر کے مہروں کے درمیان کا وہ حصہ جو انسانی جسم کو جھکنے میں مدد دیتا ہے ۔

واسِطُ الخُصِیَہ

(تشریح) رک : واسط خصیہ (انگ : Mediastinum Testis) ۔

واسِطِ خُصِیَہ

(تشریح) خصیے کے بالائی سرے سے زیریں سرے کے قریب تک پھیلی ہوئی ایک جھلی (انگ : Mediastinum Testis) ۔

واسِطَۃُ العَقْد

تسبیح کا اما م نیز درمیانی شخص

واسِطی قَلَم

ایک قلم جو شہر واسط سے آتا تھا اور بہت عمدہ سمجھا جاتا تھا

واسِطی پھوڑا

(تشریح) غشاے وسطی میں پیدا ہونے والا پھوڑا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واسِط کے معانیدیکھیے

واسِط

vaasitवासित

وزن : 22

اشتقاق: وَسَطَ

  • Roman
  • Urdu

واسِط کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • (تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے ، غشاے وسطی (انگ : Mediastinum) ۔
  • بغداد اور بصرے کے درمیان یکساں فاصلے سے واقع ایک شہر (بعض کوفے اور بصرے کے درمیان بتاتے ہیں) ۔
  • درمیان ، وسط نیز جو درمیان میں ہو ؛ واسطہ
  • مصالحت کرانے والا ، ثالث ، بچولیا ، دلال نیز وہ شخص جو شادیاں کرائے ؛ اونٹ کی کاٹھی کا اگلا حصہ
  • کوئی شہر جو درمیان میں ہو (جامع اللغات) ۔

Urdu meaning of vaasit

  • Roman
  • Urdu

  • (tashriih) ek jhillii jo pheph.Do.n vaGaira ke daramyaan hotii hai, Gashe vastii (ang ha Mediastinum)
  • baGdaad aur bisre ke daramyaan yaksaa.n faasle se vaaqya ek shahr (baaaz kuufe aur bisre ke daramyaan bataate hain)
  • daramyaan, vast niiz jo daramyaan me.n ho ; vaastaa
  • musaalahat karaane vaala, saalas, bichauliyaa, dalaal niiz vo shaKhs jo shaadiyaa.n kiraa.e ; u.unT kii kaaThii ka uglaa hissaa
  • ko.ii shahr jo daramyaan me.n ho (jaami alalGaat)

English meaning of vaasit

Arabic - Noun, Masculine

  • matchmaker
  • mediator, go-between, middleman
  • name of a city between Kūfah and Basrah
  • the middle
  • the middle; a mediator
  • a brideman, marriage-broker, match-maker
  • mediastinum

वासित के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बीचवाला, मध्यवर्ती, इराक़ में बस्र और बग़दाद के बीच एक नगर जहाँ का कलम बहुत अच्छा होता है।

संस्कृत - विशेषण

  • गंधयुक्त; सुगंधित।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واسِط

(تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے ، غشاے وسطی (انگ : Mediastinum) ۔

واسِطات

(سالوتری) گھوڑے کا وہ بچہ جس کے اوپر تلے چھے دانت ہوں ۔

واسِطَین

ایران و ہندوستان کے وہ قلم جن کے نیزے اپنی عمدگی میں شہر واسط کے نیزے جیسے تھے اسی سبب سے یہ نام پڑ گیا

واسِطَہ عاشِرَہ

کمر کے مہروں کے درمیان کا وہ حصہ جو انسانی جسم کو جھکنے میں مدد دیتا ہے ۔

واسِطُ الخُصِیَہ

(تشریح) رک : واسط خصیہ (انگ : Mediastinum Testis) ۔

واسِطِ خُصِیَہ

(تشریح) خصیے کے بالائی سرے سے زیریں سرے کے قریب تک پھیلی ہوئی ایک جھلی (انگ : Mediastinum Testis) ۔

واسِطَۃُ العَقْد

تسبیح کا اما م نیز درمیانی شخص

واسِطی قَلَم

ایک قلم جو شہر واسط سے آتا تھا اور بہت عمدہ سمجھا جاتا تھا

واسِطی پھوڑا

(تشریح) غشاے وسطی میں پیدا ہونے والا پھوڑا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واسِط)

نام

ای-میل

تبصرہ

واسِط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone