تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاص" کے متعقلہ نتائج

قاص

قصہ گو، قصّاص

کاس

کسی پینے کی شے یا شراب کا پیالہ‏، پیالہ

کاسِ کِرام

رک : کاس الکرام.

کاس بیل

رک : اکاس بیل.

کاسِ مُدام

دیرپا پیالہ ، ہمیشہ ہمیشہ رہنے والا پیالہ ؛ مراد : پیالہ.

کاسُ الْکِرام

بابرکت بزرگوں کا پیالہ، فیض رساں پیالہ، کوئی قیمتی یا فائدہ مند چیز

قاصِی

بات کی تہہ کو پہنچ جانے والا، کسی دور مقام کا رہنے والا، دور

کاسَہ

پیالہ، بادیہ، پیمانہ، جام، کٹورا

کاسا

ایک وضع کی گھاس جو رسی وغیرہ بٹنے کے کام آتی ہے

کاسیں

کِس سے.

کاسِیا

دارچینی.

کاسی

کاشی، بنارسی، وارنشی

قاسی

جس کے دل میں نرمی نہ ہو، سنگ دل، سخت دل، پتھر دل

کاسَہ لیسی

چاپلوسی، خوشامد

کاسَۂ گَدائی

بھیک مانگنے کا پیالہ

اردو، انگلش اور ہندی میں قاص کے معانیدیکھیے

قاص

qaas•क़ास

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

قاص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قصہ گو، قصّاص
  • خطیب، واعظ
  • خبر دینے والا
  • کسی کے پیچھے آنے والا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کاس

ایک گھاس اس میں نہایت خوشنما پھول فصلِ خریف میں لگتے ہیں رسی وغیرہ بٹنے کے کام آتی ہے‏

Urdu meaning of qaas

  • Roman
  • Urdu

  • qissaago, qisaas
  • Khatiib, vaa.iz
  • Khabar dene vaala
  • kisii ke piichhe aane vaala

English meaning of qaas

Noun, Masculine

  • story teller, story narrator
  • the one who coming behind someone
  • the one who provide information
  • preacher, speaker

क़ास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कहानी कहने वाला, कथा सुनाने वाला
  • किसी के पीछे आने वाला
  • सूचना देने वाला
  • धर्मोपदेशक, वाइज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاص)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone