تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَمَلْتاس" کے متعقلہ نتائج

اَمَلْتاس

جوز کے درخت کی طرح کا ایک لمبی کالی پھلی والا درخت جس کے پتے متوسط اور نوکدار پھول گچھے دار اور پیلے ہوتے ہیں, اس کے پھل جلاب کی بیماری میں کام آتے ہیں

اَمَلْناس

جوز کے درخت کا ایک لمبی کالی پھلی والا درخت، جس کے پتے متوسط اور نوکدار، پھول گچھے داراور پیلے ہوتے ہیں Cathartocarpus (cassia) Fistula

عَمَلِ تاؤ

بھٹی کی آگ میں کسی دھات کو تپا کر پانی یا کسی اور مائع میں بجھا دینے کا عمل، کسی دھات کو آگے میں تپانے اور بعدازاں بجھانے کا عمل

ہمتا

مانند ، مثل ، نظیر ، مشابہ ، ہمسر ، برابر ۔

ہِلْتا

ہلنا سے صفت، حرکت کرتا ہوا، ہلتا ہوا (تراکیب میں مستعمل)

اَٹَلْتا

استحکام، قیام، مداومت

اَمَلْناسی

املتاس (رک) سے منسوب .

اَمَلْنا

پیٹ کی رگوں کا کھنچ جانا ، تشنج اعصاب ہونا، پیٹ کے پٹھوں کا کھنچنا، اعصاب میں تشنج ہونا

عَمَلہ

کسی محکمے یا کارخانے وغیرہ کا کارکن یا اسٹاف، منشی، کلرک

اِمْلا

رسم الخط کے مطابق لکھائی، تحریر

اَمُکتا

जो जल्दी न मुके अर्थात् बहुत अधिक

اَمْرِتا

رک: امرت

اَمْلا

عمارت کی تیاری میں لگا ہوا مسالہ: اینٹ، چونا، پتھر، لکڑی وغیرہ

ہَلْتا

جس میں کشتی چل سکے ، قابل جہازرانی (دریا ، سمندر وغیرہ) (انگ : Navigable)

اَمْتِعَہ

طرح طرح کے مال و متاع، پونجیاں، سازو سامان

اردو، انگلش اور ہندی میں اَمَلْتاس کے معانیدیکھیے

اَمَلْتاس

amaltaas•अमलतास

اصل: سنسکرت

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

اَمَلْتاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوز کے درخت کی طرح کا ایک لمبی کالی پھلی والا درخت جس کے پتے متوسط اور نوکدار پھول گچھے دار اور پیلے ہوتے ہیں, اس کے پھل جلاب کی بیماری میں کام آتے ہیں

شعر

Urdu meaning of amaltaas

  • Roman
  • Urdu

  • joz ke daraKht kii tarah ka ek lambii kaalii phalii vaala daraKht jis ke patte mutavassit aur nokadaar phuul guchchhedaar aur piile hote hain, is ke phal julaab kii biimaarii me.n kaam aate hai.n

English meaning of amaltaas

Noun, Masculine

  • name of tree, Cassia fistula, tree whose beans are used as purgative, A tree whose flowers, fruits and leaves are all used to make medicine

अमलतास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ जिसमें डेढ़ दो फुट लंबी गोल गोल फलियाँ लगती हैं और उसका गुदा जुलाब में काम आता है, आरग्वध, घनबहेड़ा, किरवरा, एक वृक्ष जिसके फूल, फल और पत्तियाँ सभी दवा बनाने के काम आते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَمَلْتاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَمَلْتاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone