تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واسوخْت" کے متعقلہ نتائج

واسوخْت

بیزاری، تکدّر، نفرت، نا پسندیدگی، جلنا، جلانا، جلن، روگردانی

اردو، انگلش اور ہندی میں واسوخْت کے معانیدیکھیے

واسوخْت

vaasoKHtवासोख़्त

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

واسوخْت کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • بیزاری، تکدّر، نفرت، نا پسندیدگی، جلنا، جلانا، جلن، روگردانی
  • وہ اشعار جو بطور مسدس لکھے جائیں اور ان میں معشوق کی مذمت اور اپنے رنج و الم کا حال بیان کر کے اپنی بیزاری ظاہر کی جائے
  • (مجازاً) وہ نظم (مسدس) جس میں عموماً معشوق کے جور و ستم اور اپنے رنج و الم کا حال بیان کرکے عشق اور معشوق سے تنفر اور بیزاری ظاہر کرتے ہیں

شعر

Urdu meaning of vaasoKHt

  • Roman
  • Urdu

  • bezaarii, takaddur, nafrat, naapsandiidgii, jalnaa, jalaanaa, jalan, rugirdaanii
  • vo ashaar jo bataur musaddas likhe jaa.e.n aur un me.n maashuuq kii muzammat aur apne ranj-o-alam ka haal byaan kar ke apnii bezaarii zaahir kii jaaye
  • (majaazan) vo nazam (musaddas) jis me.n umuuman maashuuq ke jor-o-sitam aur apne ranj-o-alam ka haal byaan karke ishaq aur maashuuq se tanaffur aur bezaarii zaahir karte hai.n

English meaning of vaasoKHt

Noun, Masculine, Feminine

  • a poetical genre characterized by impassioned style and lament of unrequited love, impassioned style, vigorousness of style
  • jealousy, hate, dislike, boredom

वासोख़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • बेज़ारी, नफ़रत, नापसंदीदगी, जलना, जलाना, जलन
  • उर्दू पद्य की एक प्रकार जो मुसद्दस के रूप में होता है और जिसमें प्रेमिका के व्यवहार से नाराज़ होकर प्रेम छोड़ देने और प्रेमिका को त्यागने का वर्णन होता है

واسوخْت سے متعلق دلچسپ معلومات

اردو شاعری میں ایک صنف سخن ایسی بھی ہے جس میں محبوب کو جلی کٹی بھی سنائ جاتی ہے۔ جسے واسوخت کہتے ہیں۔ واسوخت لفظ سوختن سے نکلا ہے، جس کے معنی جلنے اور جلانے کے ہیں۔ یہ صنف جو فارسی سے اردو میں آئ تھی، جو ایک طرح محبوب سے چھیڑ چھاڑ ہوتی تھی، اب متروک ہو چکی ہے۔ یہ کئی ہئیتوں میں لکھی جا سکتی ہے، لیکن زیادہ تر مسدس کی شکل میں لکھی گئ ہے۔ واسوخت میں ایک افسانوی تسلسل ہوتا ہے۔ پہلے مجبوب کے حسن کا بیان ہوتا ہے، اپنے عشق کا اظہار ہوتا ہے، اس کے بعد، محبوب کی بے وفائ اور بے التفاتی کا شکوہ ہوتا ہے، رقیب کا ذکر ہوتا ہے ساتھ ہی عاشق اپنی اہمیت جتاتا ہے اور پھر اپنے کسی اور محبوب کا ذکر جلانے کے لئے کرتا ہے ۔ میر تقی میر کی ایک واسوخت کے ایک بند میں اسی طرح کا اظہار ہے؛ مہ پارہ بھی اسی شہر میں مشہور ہے اب آس کی محبوبی و خوبی کا ہی مذکور ہےاب دیکھنا کچھ ہو اسی کا مجھے منظور ہے اب صرف اس پر کروں گا اپنا جو مقدور ہے اب اوس کنے ضد سے تری شام و سحر جاوں گا میں گھر سے جس دم اٹھوں گا اس کے ہی گھر جاوں گا میں

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

واسوخْت

بیزاری، تکدّر، نفرت، نا پسندیدگی، جلنا، جلانا، جلن، روگردانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واسوخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

واسوخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone