تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واسُک" کے متعقلہ نتائج

واسُک

رک : واسکی ، آٹھ ناگوں میں سے دوسرا ناگ راج ، سا نپوں کا بادشاہ

واثِق

مضبوط، پکا، مستحکم نیز مستقل

واسُکی

سانپوں کے راجہ کا نام ازروئے روایت، جس کا قیام پاتال میں ہے اور جو ہندوؤں کی مذہبی کتابوں میں منی دیپ، یعنی جزیرۂ جواہرات کا رہنے والا بتایا جاتا ہے، بادشاہ، ماران

واسُکَو

رک : واسک .

واثِقَہ

مضبوط

یقینِ واثق

strong belief or conviction

عَہْدِ وَاثِق

پختہ وعدہ، مضبوط عہد، پختہ عہد

رِجائے واثِق

یقین کامل

اِعْتِقادِ واثِقْ

مکمل اعتبار یا یقین، پکّا یقین

وَسُک

اجمیرمیں واقع جھیل سانبھر سے حاصل ہونے والا نمک، نیز درخت Sesbana Grandiflora

واسُو

نوجوان لڑکی، دوشیزہ

واسا

واس، گھر، مکان

واسِع

وسعت رکھنے والا، پھیلنے والا، کشادہ، گھیرنے والا، وسیع، فراخ، محیط

واسی

باسی، بسنے والا، رہنے والا، رہائش پذیر، باشندہ، بود و باش رکھنے والا، ساکن

وَیساکھی

بیساکھی، وہ ڈنڈا جسے بغل کے نیچے رکھ کر لنگڑے چلتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں واسُک کے معانیدیکھیے

واسُک

vaasuk•वासुक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: واسُکی

  • Roman
  • Urdu

واسُک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : واسکی ، آٹھ ناگوں میں سے دوسرا ناگ راج ، سا نپوں کا بادشاہ

Urdu meaning of vaasuk

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha vaasukii, aaTh naago.n me.n se duusraa naag raaj, saa napo.n ka baadashaah

वासुक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आठ नाग राजाओं में से एक जो कश्यप के पुत्र माने जाते हैं तथा जिनका उपयोग समुद्र मन्थन के समय रस्सी के रूप में किया गया था, आठ नागों में से दूसरा नागराज

واسُک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واسُک)

نام

ای-میل

تبصرہ

واسُک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone