تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واسَر" کے متعقلہ نتائج

واسَر

دن، باری، ایک ناگ کا نام، وہ گھر، جس میں مرد اور عورت شادی ہونے کے بعد پہلی رات کو رہتے ہیں

بُدْھ واسَر

رک : بدھ وار .

ویسَر

گدھا، خچر، استر

واسُو

نوجوان لڑکی، دوشیزہ

واسا

واس، گھر، مکان

واسِع

وسعت رکھنے والا، پھیلنے والا، کشادہ، گھیرنے والا، وسیع، فراخ، محیط

واسی

باسی، بسنے والا، رہنے والا، رہائش پذیر، باشندہ، بود و باش رکھنے والا، ساکن

وانَر

بندر، بوزنہ، باندر، باندرا

واسَن

خوشبو دار بھاپ دینا

واخَر

(عروض) ایک عربی بحر (غیر مستعمل) جو ہزج مسدس اخرب مقبوض (مفعول مفاعلن فعولن) کی طرح محذوف الآخر ہوتی ہے ۔

وَسُورا

دکھ ، رنج ، تکلیف ؛ بے میل ۔

ویسرائے

رک : وائسرائے ۔

وَسارا

اسارا، چھپر، سائبان

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

واسِط

(تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے ، غشاے وسطی (انگ : Mediastinum) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں واسَر کے معانیدیکھیے

واسَر

vaasar•वासर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

واسَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دن، باری، ایک ناگ کا نام، وہ گھر، جس میں مرد اور عورت شادی ہونے کے بعد پہلی رات کو رہتے ہیں

Urdu meaning of vaasar

  • Roman
  • Urdu

  • din, baarii, ek naag ka naam, vo ghar, jis me.n mard aur aurat shaadii hone ke baad pahlii raat ko rahte hai.n

वासर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिन, दिवस
  • एक नाग का नाम
  • वह घर या कमरा जिसमें विवाह हो जाने पर स्त्री पुरुष पहली रात को सोते हैं
  • क्रम, बारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

واسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone