تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھواں" کے متعقلہ نتائج

بَھواں

eyebrows

باواں

خلاف برعکس

بُھوانا

چپچپانا ، اُبَسنا ، پھوئی جمنا ، پھپون٘دی لگنا .

بَھوانی

درگا دیوی، بھو (مہادیو) کی بیوی، پاروتی

بَھوانا

بہانا

بَھوانی مائی

بھوانی (رک) .

بَھوانیا

پلن٘گ کے پائے .

بَھوانی صُورَت

پیاری صورت، دیوی بھوانی کی صورت

بَھوانی نَنْدَن

Lord Ganesh and Karthik

بَھوانی نِبَل بَکری سِبَل

نوکر آقا سے بھی زیادہ مزاج دار .

بَھوانسَہ

ناؤ کی باڑ کا کنارا یا کور جس پر چپو ٹکا کر چلایا جاتا ہے بعض کشتیوں کے پاکھوں میں اس ضرورت کے لئے موکھے بنے ہوتے ہیں ، بھن٘گوڑی ، کھوائی .

دِھی جَنوائی لے گئے ، بَہواں لے گَئِیں پُوت ، مُنُّو جَنگْلی یُوں کَہے رہے اُوت کے اُوت

بیٹیاں دوسرے گھر چلی جاتی ہیں اور بیٹوں کا دھیان بیوی میں لگ جاتا ہے ، جو چیز اپنی ہوئی اور اپنے کام نہ آئی تو وہ ہوئی نہ ہوئی یکساں ہے .

بُھوں

بھومی، زمین

بُھنواں

بھنی ہوئی ، بریاں .

بَھوں

بھون٘پو یا کسی پھون٘ک سے بجائے جانے والے ساز کی آواز : گائے کے ڈکرانے یا کتّے کے بھون٘کنے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھواں کے معانیدیکھیے

بُھواں

bhuvaa.n•भुवाँ

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بُھواں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھنویں، آنکھوں کے اوپر کی ہڈی پر کے بال

شعر

Urdu meaning of bhuvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • bhanve.n, aa.nkho.n ke u.upar kii haDDii par ke baal

English meaning of bhuvaa.n

Noun, Masculine

  • eyebrows

भुवाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भौहें, आँख के ऊपर की हड्डी पर के बाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone