تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرَسْواں" کے متعقلہ نتائج

بَرَسْواں

ہرسال کا فاتحہ، برسی

بَرْساں

برس (= سال) کی مجع.

بَرْسوں

سالہا سال تک، مدتوں، مدت تک (گزشتہ یا آئندہ)

بَرْسیں

برس کی جمع

بَرْسوں کا

بہت پرانا، قدیمی، ایک مدت کا

بَرسوں کی

برسوں کا (رک) کی تالیف.

بَرَسْویں دِن

جس دن کسی کام کو ایک سال پورا ہو، سال پورا ہونے کے دن، سال پورا ہونے پر.

بَرَسْنا

پانی کا مسلسل بونْدوں کی شکل میں فضاسے زمین پرآنا، بارش ہونا، مینْھ پڑنا

بَرْسوں سے

بہت پہلے سے، غیر معین مدت سے، بہت دنوں سے

بَرسانا

بارش کرنا، بارش بھیجنا یا لانا

بَرْسائِنا

ہر سال بچے دینے والی گائے

بِیسْواں

جس کی نوبت یا نمبرانیس کے بعد ہو

بِرَسْنا

رک: بِلَسنا

بَرْساْونا

برسانا

بُرَسْنا

عینک کےتال حسب ضرورت کاٹنااورکورکنارے گھس کردرست کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرَسْواں کے معانیدیکھیے

بَرَسْواں

barasvaa.n•बरस्वाँ

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَرَسْواں کے اردو معانی

  • ہرسال کا فاتحہ، برسی
  • سالانہ

Urdu meaning of barasvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • harsaal ka faatiha, barsii
  • saalaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرَسْواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرَسْواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone