تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْشاں کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اَفْشاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث، لاحقہ
-
چھڑکنا، بہانا، بکھیرنا، منتشر کرنا
مثال • گھاس پر افشاں پانی قطرے سورج کی روشنی میں موتی کے مانند چمک رہے ہیں
- مرکبات میں جزو دوم کے طور پر، بکھیرنے، چھڑکنے یا ٹپکانے والا، کے معنی میں مستعمل
-
طلائی یا نقرئی اوراق کے ریزے جو ماتھے کی خوبصورتی کے لئے خواتین (بالخصوص دلہنیں) چھڑکتی یا جماتی ہیں، طاؤسی پاؤڈر یا کوئی خوشنما رنگ بھی مراد ہے، روپہلا یا بادلے کا پاوڈر
مثال • افشاں عورتوں کے چہرے پر خوبصورتی کے لئے چھڑکے جاتے ہیں
- مقیش یا گوٹے کے باریک کترے ہوئے ٹکڑے جن کو عورتیں ماتھے پر یا بالوں پر چھڑکتی ہیں
شعر
ہمارے ڈوبنے کے بعد ابھریں گے نئے تارے
جبین دہر پر چھٹکے گی افشاں ہم نہیں ہوں گے
قمرؔ افشاں چنی ہے رخ پہ اس نے اس سلیقہ سے
ستارے آسماں سے دیکھنے کو آئے جاتے ہیں
شب جو ہولی کی ہے ملنے کو ترے مکھڑے سے جان
چاند اور تارے لیے پھرتے ہیں افشاں ہاتھ میں
Urdu meaning of afshaa.n
- Roman
- Urdu
- chhi.Daknaa, bahaanaa, bikhernaa, muntshir karnaa
- murakkabaat me.n juzu dom ke taur par, bikherne, chhi.Dakne ya Tapkaane vaala, ke maanii me.n mustaamal
- tilaa.ii ya nuqari.i auraaq ke reze jo maathe kii Khuubsuurtii ke li.e Khavaatiin (bilaKhsuus dulhnen) chhi.Daktii ya jamaatii hain, taa.osii paa.uDar ya ko.ii Khushanumaa rang bhii muraad hai, ro pahlaa ya baadle ka paa.uDar
- muqayyash ya goTe ke baariik qatre hu.e Tuk.De jin ko aurte.n maathe par ya baalo.n par chhi.Daktii hai.n
English meaning of afshaa.n
Noun, Feminine, Suffix
-
strewing, dispersing, scattering, sprinkling, shedding
Example • Ghas par afshan pani ke qatre suraj ki raushni mein moti ke manind chamak rahe hain
-
glittering golden powder for embellishing clothes, hair, body, paper, etc .
Example • Afshan auraton ke chehre par khubsurti ke liye chhidke jate hain
- tinsel used by women for make-up, strips of gold and silver leaf or tinsel, or threads of muqqaish, chipped very fine, pasted as ornaments on the forehead or the cheeks of women, or on books, letters
अफ़्शाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय
-
छिड़कना, बहाना, बिखेरना
उदाहरण • घास पर अफ़शाँ पानी के क़तरे सूरज की रौशनी में मोती के मानिंद चमक रहे हैं
- समास में द्वितीय अंश के रूप में, बिखेरने, छिड़कने या टपकाने वाला के अर्थ में प्रयुक्त
-
सुनहला या रूपहला चूर्ण जो स्त्रियों के मुख पर शोभा के लिये छिड़के जाते हैं, स्त्रियों के बालों अथवा गालों पर छिड़कने का सुनहला या रुपहला चूर्ण
उदाहरण • अफ़्शाम औरतों के चेहरे पर ख़ूबसूरती के लिए छिड़के जाते हैं
- बादले के छोटे छोटे टुकड़े, बादले या रुपहले गोटे के बारीक कतरे हुए टुकड़े जिनको औरतें माथों पर या बालों पर छिड़कती है
اَفْشاں سے متعلق محاورے
اَفْشاں کے قافیہ الفاظ
اَفْشاں سے متعلق دلچسپ معلومات
" افشاں" سونے یا سنہری بُرادے کو کہتے ہیں جو عورتیں سنگھار کے طور پر مانگ میں یا ماتھے پر چھڑکتی ہیں۔ خاص طور پر دلہن کی مانگ میں افشاں سجائ یا "چُنی" جاتی تھی ۔ قمر جلالوی کا شعر ہے : قمرؔ افشاں چُنی ہے رخ پہ اس نے اس سلیقہ سے ستارے آسماں سے دیکھنے کو آئے جاتے ہیں اردو میں لفظ 'افشاں' چھڑکنے، جھڑنے یا بکھیرنے کے معنوں میں لاحقے کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ لڑکیوں کے نام "مہر افشاں" (محبت بکھیرنے والی ) اور نور افشاں رکھے جاتے ہیں ۔ کسی شعر میں آسمان کسی کی قبر پر " شبنم افشانی" کرتا ہے تو کہیں کسی کی باتوں سے "گُل افشانی" ہوتی ہے. یعنی پھول بکھیرے جاتے ہیں . غالب کا مشہور شعر ہے: پھر دیکھئیے اندازِ گُل افشانیِ گُفتار رکھ دے کوئی پیمانۂ صہبا مرے آگے " گُل افشانیِ گُفتار‘‘ کے لیے اردو میں ’’پھول جھڑنے‘‘ کا محاورہ بھی موجود ہے۔ احمد فرازکا ایک شعر بہت مشہور ہوا ہے ۔ سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں اور ایک لفظ ہے "اِفشا" جس کے معنی ہیں بھید کھل جانا یا ظاہر ہو جانا۔ اردو شاعری میں ہزاروں اشعار نگاہوں سے رازِ عشق اِفشا ہونے کا حال بیان کرتے ہیں۔ اور جرم کا بھید جاننے کے لئے تھانے میں "تفتیش" بھی کی جاتی ہے۔
مصنف: عذرا نقوی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaama
ख़ामा
.خامَہ
pen, reed pen
[ Tum ise qalam kaho ya khama kya farq padta hai likhna hi to hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pistaaniya
पिस्तानिया
.پِسْتانیَہ
mammal
[ Khud insan bhi ek pistaniya yani doodh pilane wala haiwan hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munaqqash
मुनक़्क़श
.مُنَقَّش
painted, sculptured, engraved, carved
[ Ghar ki tamir ke baad sajaane ke liye munaqqash parde bhi lagaye gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qafas
क़फ़स
.قَفَس
cage for birds, net, trap, prison, jail
[ Parindon ne qafas tod diya aur faza mein aazad udne lage ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharh
शरह
.شَرْحْ
proportion, ratio, rate, value, price
[ Jo shakhs hamari muqarrara sharh se zyada lega wo khayanat-e-mali hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaaGaz
काग़ज़
.کاغَذ
paper
[ Usne sade kaghaz par mere dastkhat karaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaasht
काश्त
.کاشْت
cultivation
[ Aasam mein chai ki kaasht hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaatil
क़ातिल
.قاتِل
murderer, assassin, killer
[ Qatl karn ke baad qaatil farar hone mein kamyab ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faqaarii
फ़क़ारी
.فَقاری
spinal
[ Insaan ek faqari janwar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaaKH
सलाख़
.سَلاخ
iron bar, stake, spit
[ Daniyal ne salakh ko haath ke zor se tedha kar diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْشاں)
اَفْشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔