تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَراں" کے متعقلہ نتائج

بَراں

بار ، دفعہ ، مرتبہ .

بُرّاں

کاٹنے والا، کاٹ کرنے والا، تیز دھار کا

عَلاوَہ بَراں

مزید یہ کہ، اس کے علاوہ، مزید برآں، علاوہ بریں

مَزِیْد بَراں

علاوہ بریں، اس کے سوا، ماسوا

خَنْجَرِ بُرّاں

تیزخنجرجس کی کاٹ بڑی زبردست ہو

تیغِ بُرّاں

تیز دھار والی تلوار، تیز تلوار

شَمْشِیرِ بُرّاں

وہ تلوار جس کی کاٹ عمدہ ہو، تیز تلوار

باراں

مینھ، بارش

بَرا

رک : بڑا (۲) ، ماش کی پسی ہوئی دال کی ٹکیا جو تل کر بنائی جاتی ہے .

بُرا

بد، خراب، جس میں کوئی ظاہری یا باطنی نقص عیب یا خرابی ہو‏، اچھا یا نیک نقیض، بکثرت برائیوں کے لیے مستعمل، جیسے: ناپسندیدہ، نازیبا

بُروں

برے کی مغیرہ حالت، نیز جمع، ترکیب میں مستعمل

بریں

اس پر، ایک آتشکدہ کا نام، بر ایں کا مخفف، عالی مرتبہ، عالی رتبہ، کسی چیز کا بہترین حصہ

بِرْہا

جدائی، فراق، فرقت، مفارقت، ہجر

بِریاں

بھنا ہوا، تلا ہوا

بَہاراں

رک : بہار کا موسم

اردو، انگلش اور ہندی میں بَراں کے معانیدیکھیے

بَراں

baraa.n•बराँ

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَراں کے اردو معانی

  • بار ، دفعہ ، مرتبہ .
  • وقت .
  • بارش ، باراں (رک) ، مین٘ھ.

Urdu meaning of baraa.n

  • Roman
  • Urdu

  • baar, dafaa, martaba
  • vaqt
  • baarish, baaraa.n (ruk), miinaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَراں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَراں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone