تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھدَیّاں" کے متعقلہ نتائج

بَھدَیّاں

بھادوں کے مہینے میں ہونے والا (آم)

بادیان

جو سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک بیج جسے اکثر پان میں ڈال کو بھی چباتے ہیں اور دوا میں بھی طرح طرح سے استعمال ہوتا ہے ، سون٘ف.

بادیان خطائی

ایک جوزی رنگ کا پھل جس کے سات آٹھ پردے ہوتے ہیں اور ہر پردے میں دو ٹکڑے آپس میں ملے اور اوپر سے پھٹے ہوئے ہوتے ہیں

بادیانِ خَتائی

ایک جوزی رنگ کا پھل جس کے سات آٹھ پردے ہوتے ہیں اور ہر پردے میں دو ٹکڑے آپس میں ملے اور اوپر سے پھٹے ہوئے ہوتے ہیں

بادیانِ خَطائی

عَرَقِ بادیان

سونف کا عرق

بھلیاں

بھلا (رک) کی جمع ؛ اچھے لوگ ، بھلے لوگ.

بَدَن

جسم (گوشت اور ہڈیاں سب)

بَدِیں

اس (سبب، غرض یا وجہ وغیرہ) سے

بَدْنا

رک : بڑھنا جس کا یہ ایک قدیم تلفظ اور املا ہے .

بداں

اس سے (تفسیر کرنے والے کلمے کے ساتھ مل کر)، جیسے بداں وجہ (= اس وجہ سے)، بداں حیثیت (=اس لحاظ سے)، بداں سبب (= اس سبب سے)، وغیرہ

بَھدَیَّہ

بھدّیاں (رک) .

بھیدنا

سوراخ کرنا، چھیدنا

بِھدانا

کسی چیز میں نمک جذب کرانا

بُدِھیانا

चौंधियाना

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھدَیّاں کے معانیدیکھیے

بَھدَیّاں

bhadayyaa.n•भदय्याँ

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَھدَیّاں کے اردو معانی

صفت

  • بھادوں کے مہینے میں ہونے والا (آم)

Urdu meaning of bhadayyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • bhaado.n ke mahiine me.n hone vaala (aam

English meaning of bhadayyaa.n

Adjective

  • (mango) ripening in the month of Bhadon (بھادوں)

भदय्याँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भादों के महीने में होने वाला (आम)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھدَیّاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھدَیّاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone