تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاں" کے متعقلہ نتائج

پاں

پاؤں، پیر

پہن

۔(ف۔ بفتح اول ودوم بروزن (دَہن) مذکر۔ وہ دودھ جو محبت کے جوش سے ماں کی چھاتیوں میں ابھرآئے۔

پھن

سانْپ کا (پھیلا اور پُھلایا ہوا) سر

پاں سے پَتْلا ، چانْد سے چَکلا

۔(عو) صفت۔ نہات نازک

پان سَو

پانچ سو کی تعداد، پانچ سیکڑے (لکھنؤ میں اس جگہ پانسے بولتے ہیں)

پان سَے

پان٘چ سو کی تعداد، پان٘چ سیکڑے

پَہن کَرنا

کشادہ کرنا ، پھیلانا ، چوڑائی یا وسعت دینا .

پان کَرنا

پینا۔

پَھن مَنی

ایک پتھر جس کے متعلق خیال ہے کہ سانْپ کے سر میں ہوتا ہے

پان دینا

۱. پان کھلانا ، پان سے تواضع کرنا.

پان لینا

کسی کام کے کرڈالنے کا عہد کرنا ، بیڑا اٹھانا

پان پُھول

برائی بھلائی ، سر انجام کار.

پان صَدی

ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کا وہ منصب دار جس کے پاس پان٘چ سو سوار ہوں

پان بَنانا

کتھا چونا لگا کر اور چھالیا وغیرہ ڈال کر پان کو کھانے کے لیے تیار کرنا، پان لگانا، پان کا بیڑا بنانا، ۔گلوری تیار کرنا,

پان پَتّا

لگا یا بنا ہوا پان

اردو، انگلش اور ہندی میں پاں کے معانیدیکھیے

پاں

paa.n•पाँ

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاؤں، پیر
  • پان کی پتی

شعر

Urdu meaning of paa.n

  • Roman
  • Urdu

  • paanv, pair
  • paan kii patii

English meaning of paa.n

Noun, Masculine

  • betel-leaf

पाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाँव, पैर
  • पान की पत्ती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone