تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وابِل" کے متعقلہ نتائج

وابِل

بڑی بڑی بوندوں والی بارش، موسلا دھار بارش نیز پھوار اور اوس

وَبال

بہت دشوار، نہایت مشکل نیز بہت تکلیف دہ

واصِل

لگا ہوا، جڑا ہوا، ملا ہوا، ملحق، متصل، پیوست ہونے والا، پیوستہ

وَہْبی

قدرت کا عطا کردہ ، عطائے الٰہی عطیہء خداوندی (خصوصاً) خدا کا دیا ہوا ، خدا داد (صفت ، استعداد وغیرہ) ، عطیہء قدرت ، بخشا ہوا ، عطا کیا ہوا ، دیا ہوا ، بخشی ہوئی (چیز) جو ذاتی کوشش سے حاصل نہ کیا گیا ہو ۔

وہبی

صفت۔ بخشا ہوا، عطا شدہ، دیا ہوا، خدا کی طرف سے دیا ہوا (ابن الوقت) ان کے تمام کمالات وہبی اور فطری ہیں

وَبَالِ جَاں

جان کے لئے مصیبت، جان پر بوجھ، جان پر بار

واغِل

(لفظاً) داخل ہو کر چھپ جانے والا ؛ (مجازاً) بن بلائے دعوت یا ناؤنوش کی محفل میں آنے والا ؛ بغیر بلائے کھانے پر آموجود ہونے والا شخص

وَبال ہونا

عذاب نازل ہونا، گناہ کی سخت سزا ملنا، قہر ٹوٹنا

وَبال آنا

زوال آنا، ادبار آجانا

وَبال جان

زندگی کے لیے تکلیف دہ، جو نہایت مصیبت کا باعث ہو، عذاب جاں، ناگوار طبع

وَبالِ دوش

کاندھے کا بوجھ، جو مزاج کے مطابق نہ ہو، پریشانِ خاطر کا باعث، تکلیف دہ، باعثِ مصیبت، عذابِ جان

وَبال لَگنا

مصیبت کا پیچھے پڑنا، جھگڑا پیچھے لگ جانا، نیز کسی کام کا مصیبت محسوس ہونا، کسی ذمے داری کا سخت ناگوار معلوم ہونا، ناگوارطبع ہونا

وَبال اُٹْھنا

مصیبت آنا، بپتا پڑنا

وَبال پَڑنا

(کسی جرم یا خطا کی) سزا ملنا، صبر پڑنا، ظلم و ستم کا بدلہ ملنا، قہر الٰہی نازل ہونا

وَبال لینا

مصیبت قبول کرنا، پریشانی سر پر لینا، کسی پر ظلم کر کے اس کا عذاب اپنے سر لینا، صبر سمیٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وابِل کے معانیدیکھیے

وابِل

vaabil•वाबिल

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

وابِل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بڑی بڑی بوندوں والی بارش، موسلا دھار بارش نیز پھوار اور اوس

Urdu meaning of vaabil

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii ba.Dii buundo.n vaalii baarish, muuslaadhaar baarish niiz fuvaar aur os

English meaning of vaabil

Noun, Feminine

  • a heavy fall of rain, plentiful and great amount of rains, heavy rain, downpour, cloudburst, flood

वाबिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बड़ी बड़ी बूंदों वाली बारिश, मूसलाधार वर्षा, शबनम, ओस और फुहार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وابِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

وابِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone