تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جابِل" کے متعقلہ نتائج

جابِل

نرم ، لیّن ، ملائم ، آسانی کے ساتھ مختلف شکل قبول کرنے والا .

جابُلْقا

(تصوف) مثال مقید کو کہتے ہیں

جابُلْسا

(تصوف) شہر عالم مثال مطلق کا نام ہے

جَبَل

پہاڑ، کوہ، پربت

جَبَّل

لوہے کی سلاخ جو بطور لیور استعمال کی جائے ؛ سابر ، سابل (Crowbar)

جِبَال

پہاڑ، کوہ

جاہِل

ان پڑھ، بے علم، ناخواندہ

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

جال

دھاگوں، رسیوں یا نائلون کی بنی ہوئی بڑی سی جالی جس سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں

جابِر

(لوکی) گھیئے کے مہین ٹکڑوں کے ساتھ پکا ہوا چاول

جَعْبَہ

تیر دان، صندوق

جابی

جاب (۲) (رک) کی تصغیر ، چھوٹے جانور کے من٘ھ پر چڑھائی جانے والی جالی

جادِل

लड़नेवाला, योद्धा, वाद- विवाद करनेवाला।

جَبَلُ الطّارِق

جبرالٹر جزیرہ نما آئبیریا کے انتہائی جنوب میں برطانیہ کے زیر قبضہ علاقہ ہے جو آبنائے جبل الطارق کے ساتھ واقع ہے، جبرالٹر کی سرحدیں شمال میں اسپین کے صوبہ اندلس سے ملتی ہیں، جبرالٹر تاریخی طور پر برطانوی افواج کے لیے انتہائی اہم مقام ہے اور یہاں برطانوی بحریہ کی بیس قائم ہے، جبرالٹر عربی نام جبل الطارق سے ماخوذ ہے جو بنو امیہ کے ایک جرنیل طارق بن زیاد کے نام پر جبل الطارق کہلایا جنہوں نے 711ء میں اندلس میں فتوحات حاصل کرنے کے بعد یہاں مسلم اقتدار کی بنیاد رکھی تھی

جاعِل

بنانے والا، بست کرنے والا، ظاہر کرنے والا، پھرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں جابِل کے معانیدیکھیے

جابِل

jaabil•जाबिल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جابِل کے اردو معانی

صفت

  • نرم ، لیّن ، ملائم ، آسانی کے ساتھ مختلف شکل قبول کرنے والا .

Urdu meaning of jaabil

  • Roman
  • Urdu

  • naram, liiXyan, mulaa.im, aasaanii ke saath muKhtlif shakl qabuul karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جابِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جابِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone