تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حابِل" کے متعقلہ نتائج

حابِل

صیاد، جال بچھانے والا، شکاری، جادوگر

حَبْل

رسی، موٹا دھاگا، ڈورا

حَبّال

رسی بٹنے والا، رسی بیچنے والا

حِبال

جبل کی جمع، رسّیاں

حاصِل

پیداوار (کھیتی کی)

حال

موجودہ زمانہ.

حائِل

بیچ میں آنے والا، باز رکھنے والا، روکنے والا

حَبْلُ الذِّراع

رگ جو کلائی کے نیچے اور بائیں طرف پھیلی ہوتی ہے اور پہون٘چے پر ان٘گوٹھے کے مقابل اس کی فصد کھل جاتی ہے

حامِل

اٹھانے والا، بوجھ اٹھانے والا، (اُٹھا کر) کسی چیز کا لے جانے اور لانے والا

حابِط

ثواب یا عمل کو ضائع یا برباد کرنے والا

حابِس

قید کرنے والا، روکنے والا، بند کرنے والا، حبس میں رکھنے والا

حَبْلُ الْمَتِین

مضبوط رسّی، محکم سلسلہ یا وسیلہ (کسی بات یا کام کا)

حَبْل نُما

رسَی جیسا، رسی کی مانند

حَبْلِ شَوکی

نخاع ، حرام مغز.

حَبْلِ مَنَوی

منی کی نالی.

اردو، انگلش اور ہندی میں حابِل کے معانیدیکھیے

حابِل

haabil•हाबिल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حَبَلَ

  • Roman
  • Urdu

حابِل کے اردو معانی

صفت

  • صیاد، جال بچھانے والا، شکاری، جادوگر

Urdu meaning of haabil

  • Roman
  • Urdu

  • sayyaad, jaal bichhaane vaala, shikaarii, jaaduugar

English meaning of haabil

Adjective

  • hunter, trapper, huntsman, magician, sorcerer

हाबिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शिकार करने वाला, जाल बिछाने वाला, शिकारी, जादूगर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حابِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حابِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone