تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَقابِل" کے متعقلہ نتائج

مُتَقابِل

باہم مقابلہ کرنے والا، حریف

مُتَقابِلی

تقابلی ۔

مُتَقابِلَہ

جو ایک دوسرے کے مقابل ہو ، متقابل ۔

مُتَقابِلات

وہ جو مقابل میں آئیں ، مقابل میں آنے والی اشیا یا مفاہیم وغیرہ ۔

مُقابِل

روبرو، سامنے، آمنے سامنے، مقابلے میں، محاذ میں

مُتَقاتِل

ایک دوسرے کو قتل کرنے والا

زَاوِیَۂ مُتَقابِلَہ

corresponding angle

ضِلَعِ مُتَقابِلَہ

(علمِ ہندسہ) آمنے سامنے کے خطوط، مقابل کے ضلعے

مُقابِل کا

حریف ، باہم لڑنے کو تیار ، ایک دوسرے کی کاٹ پر آمادہ ۔

مُسْتَقْبِل

سامنے آنے والا، آگے آنے والا، آنے والا زمانہ، آنے والا وقت، آئندہ زمانہ

مُقابلے

مقابلہ کی جمع، آمنا سامنا، مڈ بھیڑ، مجازاً: ملاقات، ایک چیز کا دوسری چیز سے تطابق، باہم ملانا، موازنہ

مُقابلہ

آمنا سامنا، مڈ بھیڑ

مُقابِل رَہنا

دو بدو ہونا ، آمنے سامنے ہونا ۔

مُقابِل ہونا

لڑ جانا، گتھ جانا، مقابلے میں آجانا، ایذا رسانی یا گستاخی پر تیار ہو جانا، لڑنے کو سامنے کھڑاہونا

مُقابِل آنا

to face or oppose, to come in front of, to challenge or defy

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَقابِل کے معانیدیکھیے

مُتَقابِل

mutaqaabil•मुतक़ाबिल

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: قَبَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَقابِل کے اردو معانی

صفت

  • باہم مقابلہ کرنے والا، حریف
  • جو ایک دوسرے کے مقابل آئے، آمنے سامنے، روبرو

شعر

Urdu meaning of mutaqaabil

  • Roman
  • Urdu

  • baaham muqaabala karne vaala, hariif
  • jo ek duusre ke muqaabil aa.e, aamne saamne, ruubaruu

English meaning of mutaqaabil

Adjective

मुतक़ाबिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बराबरी करने वाला, लाग-डाँट करने वाला
  • आमने-सामने, प्रत्यक्ष, साक्षात, प्रतियोगी

مُتَقابِل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَقابِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَقابِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone