تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہْبی" کے متعقلہ نتائج

وَہْبی

قدرت کا عطا کردہ ، عطائے الٰہی عطیہء خداوندی (خصوصاً) خدا کا دیا ہوا ، خدا داد (صفت ، استعداد وغیرہ) ، عطیہء قدرت ، بخشا ہوا ، عطا کیا ہوا ، دیا ہوا ، بخشی ہوئی (چیز) جو ذاتی کوشش سے حاصل نہ کیا گیا ہو ۔

وہبی

صفت۔ بخشا ہوا، عطا شدہ، دیا ہوا، خدا کی طرف سے دیا ہوا (ابن الوقت) ان کے تمام کمالات وہبی اور فطری ہیں

وَہْبی تَصَوُّرات

innate ideas

وَہْبی و کَسْبی

inherent and acquired

وَہَبِیَّت

کسی صلاحیت کا خدا کی طرف سے عطا ہونا، خدا کی بخشش ہونا

وَہْبِیَہ

وہبی ، خدا کا دیا ہوا ، القائی ، جو اکتسابی نہ ہو ، جو خدا کی عطا ہو (خصوصاً علوم) ۔

عِلْمِ وَہْبی

خدَاداد علم (کسبی علم کی ضد) ، بغیر کسی کی مدد کے حاصل ہونے والا علم .

وِلایَتِ وَہبی

(تصوف) ولایت کی چار قسموں میں سے تیسری کا نام، ایک روحانی مرتبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہْبی کے معانیدیکھیے

وَہْبی

vahbiiवहबी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

وَہْبی کے اردو معانی

  • قدرت کا عطا کردہ ، عطائے الٰہی عطیہء خداوندی (خصوصاً) خدا کا دیا ہوا ، خدا داد (صفت ، استعداد وغیرہ) ، عطیہء قدرت ، بخشا ہوا ، عطا کیا ہوا ، دیا ہوا ، بخشی ہوئی (چیز) جو ذاتی کوشش سے حاصل نہ کیا گیا ہو ۔

شعر

Urdu meaning of vahbii

  • Roman
  • Urdu

  • qudrat ka ata karda, ataa.e ilaahii atiyaa-e-Khudaavandii (Khusuusan) Khudaa ka diyaa hu.a, Khudaadaad (sifat, istidaad vaGaira), atiyaa-e-qudrat, bakhshaa hu.a, ata kyaa hu.a, diyaa hu.a, baKhshii hu.ii (chiiz) jo zaatii koshish se haasil na kiya gayaa ho

वहबी के हिंदी अर्थ

  • प्रकृति द्वारा प्रदान किया गया, ईश्वरीय उपहार, (विशेषतः) ईश्वर का दिया हुआ, ईश्वर प्रदत्त (विशेषता, योग्यता आदि), प्रकृति का उपहार, प्रदान किया हुआ, दिया हुआ, प्रदत्त की हुई (चीज़) जो व्यक्तिगत परिश्रम से प्राप्त न की गई हो

وَہْبی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَہْبی

قدرت کا عطا کردہ ، عطائے الٰہی عطیہء خداوندی (خصوصاً) خدا کا دیا ہوا ، خدا داد (صفت ، استعداد وغیرہ) ، عطیہء قدرت ، بخشا ہوا ، عطا کیا ہوا ، دیا ہوا ، بخشی ہوئی (چیز) جو ذاتی کوشش سے حاصل نہ کیا گیا ہو ۔

وہبی

صفت۔ بخشا ہوا، عطا شدہ، دیا ہوا، خدا کی طرف سے دیا ہوا (ابن الوقت) ان کے تمام کمالات وہبی اور فطری ہیں

وَہْبی تَصَوُّرات

innate ideas

وَہْبی و کَسْبی

inherent and acquired

وَہَبِیَّت

کسی صلاحیت کا خدا کی طرف سے عطا ہونا، خدا کی بخشش ہونا

وَہْبِیَہ

وہبی ، خدا کا دیا ہوا ، القائی ، جو اکتسابی نہ ہو ، جو خدا کی عطا ہو (خصوصاً علوم) ۔

عِلْمِ وَہْبی

خدَاداد علم (کسبی علم کی ضد) ، بغیر کسی کی مدد کے حاصل ہونے والا علم .

وِلایَتِ وَہبی

(تصوف) ولایت کی چار قسموں میں سے تیسری کا نام، ایک روحانی مرتبہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہْبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہْبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone