تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَبال لَگنا" کے متعقلہ نتائج

وَبال لَگنا

مصیبت کا پیچھے پڑنا، جھگڑا پیچھے لگ جانا، نیز کسی کام کا مصیبت محسوس ہونا، کسی ذمے داری کا سخت ناگوار معلوم ہونا، ناگوارطبع ہونا

وَبال پِیچھے لَگنا

ایسا روگ یا مصیبت لگ جانا جس سے نجات مشکل ہو

وَبال لینا

مصیبت قبول کرنا، پریشانی سر پر لینا، کسی پر ظلم کر کے اس کا عذاب اپنے سر لینا، صبر سمیٹنا

وَبال سَر لینا

مصیبت مول لینا، پریشانی میں مبتلا ہونا، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا

سَر پَر وَبال لینا

اپنے ذِمّے عذاب لینا

وَبال اَپنے سَر لینا

کسی مصیبت کو خود دعوت دینا، خود اپنے کو کسی تکلیف میں مبتلا کرنا، جنجال میں پڑنا، عذاب اپنے سر لینا

وَبال مول لینا

خواہ مخواہ عذاب سر پر لینا، بلاوجہ مصیبت میں پھنسنا

وَبال سَر پَہ لینا

مصیبت مول لینا، پریشانی میں مبتلا ہونا، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا

صَبْر کا وَبال اَپنے ذِمّہ لینا

کسی پر ظلم کرکے گناہ کرنا

گَرْدَن پَر وَبال لینا

عذاب ذمے لینا ، گناہ کا بار اپنے سر لینا .

وَبال سَر پَر لینا

مصیبت مول لینا، پریشانی میں مبتلا ہونا، خود کو مصیبت میں مبتلا کرنا

وَہاں لَٹکا کے مارے جَہاں پانی نَہ مِلے

رک : وہاں گردن ماریئے الخ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَبال لَگنا کے معانیدیکھیے

وَبال لَگنا

vabaal lagnaa•वबाल लगना

محاورہ

موضوعات: دہلی عوامی

  • Roman
  • Urdu

وَبال لَگنا کے اردو معانی

  • مصیبت کا پیچھے پڑنا، جھگڑا پیچھے لگ جانا، نیز کسی کام کا مصیبت محسوس ہونا، کسی ذمے داری کا سخت ناگوار معلوم ہونا، ناگوارطبع ہونا

Urdu meaning of vabaal lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat ka piichhe pa.Dnaa, jhag.Daa piichhe lag jaana, niiz kisii kaam ka musiibat mahsuus honaa, kisii zimmedaarii ka saKht naagavaar maaluum honaa, naagavaar taba honaa

वबाल लगना के हिंदी अर्थ

  • कष्ट का पीछे पड़ना, झगड़ा पीछे लग जाना अर्थात किसी काम का कठिन प्रतीत होना, किसी दायित्व का अत्यधिक कठिन जान पड़ना, अप्रिय स्भाव होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَبال لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَبال لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone