تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوب" کے متعقلہ نتائج

اُوب

اکتا جانا، عاجز آجانا، تھک جانا

اُوبَڑ

اوبٹ

اُوبْھ

گھبراہٹ، اضطراب

اُوبْنا

کسی چیز سے طبیعت کا رجحان یا میلان ہٹ جانا، گھبرانا، اکتانا، اچاٹ ہونا

اُوبھا

ابھرا، کھڑا، نمایاں، ممتاز

اُوبھارنا

رک : ابھارنا ۔

اُوبْھنا

اوبنا

اُوبَٹْنا

رک : ابٹنا ۔

اُوبارا

ہوا کی کمی ۔

اُوباسی

جماہی، خمیازہ

اُوبَٹْنَہ

رک : ابٹنا ۔

اُوبَھرْنا

رک : اُبھرنا ۔

اُوبھال

رک : اُبال ۔

اُوبھاگِن

بدقسمت ، بدبخت ۔

اُوبال

رک : اُبال ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوب کے معانیدیکھیے

اُوب

uub•ऊब

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

اُوب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اکتا جانا، عاجز آجانا، تھک جانا

شعر

Urdu meaning of uub

  • Roman
  • Urdu

  • uktaa jaana, aajiz thak jaana

English meaning of uub

Noun, Feminine

  • get tired of

ऊब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उकताहट, बोरियत, ऊबने का भाव, मन उचट जाने की स्थिति, उदासी, दिल भर जाना, उकता जाना
  • एकरसता से उपजी बेचैनी
  • बेचैनी। विकलता। स्त्रिी० = ऊभ
  • खिन्नता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone