تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکُوب" کے متعقلہ نتائج

سُکُوب

(طب) پانی ٹپکانے کا عمل ، دوا کا پانی نیم گرم بتدریج بدن پر گرانا .

ثَقُوب

فروزاں ہونا (آگ کا) ، چمکنا (ستارے کا) ، چمک ، روشنی ؛ نافہ ہونا (رائے کا) .

سَکْب

بہنے والا

سُکُون

آرام، چین، امن، قرار

سُکُوت

چپ، خاموشی

سِکُّو

پنجشاخہ ، پنشاخہ ، لکڑی کا بنا ہوا لمبے دستے والا ایک آلہ پنجے کی صورت کا ہوتا ہے ، گاہنے کے بعد کسان اس سے غلے کو ہوا میں اڑا اڑا کر بھوسے سے علحدہ کرتے ہیں .

سُلُوب

(علم الکلام) صفات سلبیہ باری تعالیٰ کہ اللہ تعالیٰ کے اسماء لاتناہی ہو سکتے ہیں جس میں امکان کی کوئی شرط نہ ہو .

ثاقِب

روشن، تاباں، درخشان، چمکدار، منور، صاف و شفاف، چمکتا ہوا

سَکُّو

رسّی یا تار کا بنایا ہوا جھولے نما لٹکن جس میں بوقت ضرورت کھانے کی چیزیں رکھ دی جاتی ہیں تاکہ بلی اور چوہے وغیرہ سے محفوظ رہیں ، چھینکا .

ثُقْبَہ

سوراخ (چاہے نظر آئے جیسے : روشندان، یا نظر نہ آے جیسے: مسام)

سَکْبا

وہ گوشت جسے سرکہ سبزیاں اور مصالحہ ڈال کر پکایا گیا ہو

ثَقْبِیَہ

ثقب سے منسوب یا متعلق، (حیوانیات) نوع حشرات کی دوسری صنف یعنی سان٘پ وغیرہ جو سوراخوں یا بلوں میں رہتے ہیں

سَرکوب

سر کچلنے والا، تادیب کرنے والا، سزا دینے والا، شکست دینے والا

سِکوڑ

سمٹ کر یکجا ہونا (جسم کی کھال یا کپڑے وغیرہ کا)، سکڑن، سلوٹ

ثقب

सुक्बः’ का बहु., सूराख (बहुत से), छिद्र-समूह।।

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکُوب کے معانیدیکھیے

سُکُوب

sukuub•सुकूब

وزن : 121

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

سُکُوب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) پانی ٹپکانے کا عمل ، دوا کا پانی نیم گرم بتدریج بدن پر گرانا .

Urdu meaning of sukuub

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) paanii Tapkaane ka amal, davaa ka paanii niim garm batadriij badan par giraanaa

सुकूब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) पानी टपकाने की प्रक्रिया, दवा का हल्का गर्म पानी क्रमशः शरीर पर गिराना

سُکُوب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone