تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَقُوب" کے متعقلہ نتائج

ثَقُوب

فروزاں ہونا (آگ کا) ، چمکنا (ستارے کا) ، چمک ، روشنی ؛ نافہ ہونا (رائے کا) .

سُکُوب

(طب) پانی ٹپکانے کا عمل ، دوا کا پانی نیم گرم بتدریج بدن پر گرانا .

ثَقْب

رک : ثقبہ .

ثقب

सुक्बः’ का बहु., सूराख (बहुत से), छिद्र-समूह।।

ثاقِب

روشن، تاباں، درخشان، چمکدار، منور، صاف و شفاف، چمکتا ہوا

ثُقْبَہ

سوراخ (چاہے نظر آئے جیسے : روشندان، یا نظر نہ آے جیسے: مسام)

سَکْبا

وہ گوشت جسے سرکہ سبزیاں اور مصالحہ ڈال کر پکایا گیا ہو

ثَقْبِیَہ

ثقب سے منسوب یا متعلق، (حیوانیات) نوع حشرات کی دوسری صنف یعنی سان٘پ وغیرہ جو سوراخوں یا بلوں میں رہتے ہیں

ثَقْبِ اَعْلیٰ

اوپر کا سوراخ یا نشان .

ثَوب

کپڑا، لباس، پوشاک

ثَواقِب

ثاقب (رک) کی جمع ، روشنی دینے والی چیزیں

سَکْب

بہنے والا

ثُقْبَۂِ عِنْبِیَّہ

(طب) رک : ثقبہ نمبر ۲ .

ثُقْبَۂ صُلْبی

اس سوراخ کو جس سے عصب باصرہ باہر آتا ہے ثقبۂ صلبی کہتے ہیں

نَجم ثاقِب

روشن ستارہ، چمکتا ہوا تارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَقُوب کے معانیدیکھیے

ثَقُوب

saquub•सक़ूब

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

ثَقُوب کے اردو معانی

صفت

  • فروزاں ہونا (آگ کا) ، چمکنا (ستارے کا) ، چمک ، روشنی ؛ نافہ ہونا (رائے کا) .

Urdu meaning of saquub

  • Roman
  • Urdu

  • phurozaa.n honaa (aag ka), chamaknaa (sitaare ka), chamak, roshnii ; naafa honaa (raay ka)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَقُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَقُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone