تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُنُوب" کے متعقلہ نتائج

جَنُوب

وہ سمت جو شمال کے راست مخالف ہو، طلوع آفتاب کے مقابل رخ کیا جائے تو سیدھے ہاتھ واقع ہونے والی سمت، دکھن

جُنُوبی

جنوب سے منسوب، جنوب کا، جنوب کی سمت کا

جُنُوبی قُطُب

the South Pole

جَنُوبِیَّہ

جنوبی (رک) کی تانیث .

جَنُوباً

جنوب کی طرف

گوشَۂ جُنُوب و مَشْرِق

وہ سمت جو عین پورب اور دکھن کے درمیان ہے ، اگنی کون ، دکھن پورب کا کونہ ، جنوب مشرقی حصّہ

گوشَۂ جُنُوب و مَغرِب

وہ سمت جو عین دکھن اور پچھم کے درمیاں ہے ، نیرت کون ، دکھن اور پچھم کا کونہ ، جنوب مغربی سمت

شَرْق و جُنُوب

مشرق اور جنوب کی درمیان کی جانب

سمت جنوب

جنوب، دکھن، جنوبی سمت

اردو، انگلش اور ہندی میں جُنُوب کے معانیدیکھیے

جُنُوب

junuubजुनूब

اصل: عربی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

جُنُوب کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • ۔(ع) مذکر۔ شمال کا نقیض۔ قطب شمالی سے نیچے کی طرف کا ملک یا رُخ۔
  • ۱. وہ سمت جو شمال کے راست مخالف ہو، طلوع آفتاب کے مقابل رخ کیا جائے تو سیدھے ہاتھ واقع ہونے والی سمت ، دکھن.
  • رک : جُنُب .
  • ۲. وہ ہواجو جنو٘ کی سمت سے چلے .

شعر

Urdu meaning of junuub

  • Roman
  • Urdu

English meaning of junuub

Noun, Adjective, Masculine

  • south, the south, the south wind

जुनूब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • दक्षिण, दक्षिण दिशा, दक्खिन, वो हवा जो दक्षिण की दिशा से चले

جُنُوب کے مرکب الفاظ

جُنُوب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَنُوب

وہ سمت جو شمال کے راست مخالف ہو، طلوع آفتاب کے مقابل رخ کیا جائے تو سیدھے ہاتھ واقع ہونے والی سمت، دکھن

جُنُوبی

جنوب سے منسوب، جنوب کا، جنوب کی سمت کا

جُنُوبی قُطُب

the South Pole

جَنُوبِیَّہ

جنوبی (رک) کی تانیث .

جَنُوباً

جنوب کی طرف

گوشَۂ جُنُوب و مَشْرِق

وہ سمت جو عین پورب اور دکھن کے درمیان ہے ، اگنی کون ، دکھن پورب کا کونہ ، جنوب مشرقی حصّہ

گوشَۂ جُنُوب و مَغرِب

وہ سمت جو عین دکھن اور پچھم کے درمیاں ہے ، نیرت کون ، دکھن اور پچھم کا کونہ ، جنوب مغربی سمت

شَرْق و جُنُوب

مشرق اور جنوب کی درمیان کی جانب

سمت جنوب

جنوب، دکھن، جنوبی سمت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُنُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُنُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone