تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُبُوب" کے متعقلہ نتائج

رُبُوب

گاڑھے رس، رُب کی جمع

رُبُوبات

رک : رُبُوب جس کی یہ جمع الجمع ہے.

رُبُوبِیَّت

۱. پرورش یا سرپرستی کرنے کا عمل یا کیفیت نیز منصب یا مقام ، پروردگار یا خُدا ہونا ، خُدائی ، پروردگاری.

رَباب

سارنگی کی طرح کا ایک تار دار چوبی باجا، بربط، تنبورا، سارنگی، ستار، سرود

رَبِیْب

پروردہ ، پالا ہوا، جس کو پرورش کیا ہو، لے پالک

رَبُو

سان٘س پُھولنے کی بیمایر ، پھیپھڑے کی ایک بیماری جس میں پھیپھڑے کی شریانوں میں سُوجن ہو جاتی ہے.

رُسُوب

(پانی شراب وغیرہ مائع میں) تہ نشین ذرات، تلچھٹ، درد، گاد

رُکُوب

سواری پر بیٹھنے کا عمل یا کیفیت، سوار ہونے کا عالم، سوار ہونا

رُقُوب

دیکھ بھال ، اِنتظار ، نگہبانی.

رُباب و چَنگ

کلاسیکی موسیقی کے سازوں کے نام، یعنی گانا بجانا

رَبْوَہ

زمین کا وہ ٹکڑا جہاں 'ڈوم آف راک' یروشلم میں بٹھایا گیا ہے، کیونکہ یہ اس کے آس پاس سے اونچا ہے اس لیے کہا جاتا ہے

رَبابِیا

تنبورا بجاناے والا

رَبابَہ

ایک قِسم کا رباب.

رُبابی

رَبابی

تنبورا بجاناے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں رُبُوب کے معانیدیکھیے

رُبُوب

rubuub•रुबूब

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: رُب

اشتقاق: رَبَّ

  • Roman
  • Urdu

رُبُوب کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • گاڑھے رس، رُب کی جمع

Urdu meaning of rubuub

  • Roman
  • Urdu

  • gaa.De ras, rub kii jamaa

English meaning of rubuub

Noun, Masculine, Plural

  • thick extracts, syrups

रुबूब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • गाढ़े रस, रुब की जमा

رُبُوب کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُبُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُبُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone