تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْسُوب" کے متعقلہ نتائج

مَحْسُوب

حساب میں لگا لیا گیا، کسی حساب یا شمار میں لایا ہوا، وضع کیا گیا، مجرا کیا گیا، گنا گیا، گنا ہوا

مَحْسُوب کَرْنا

وضع کرنا، منہا کرنا، کم کرنا، کاٹنا، کھاتے میں رکھنا، حساب میں لگانا

مَحْسُوب ہونا

حساب میں لگنا ، وضع ہونا ، مجرا ہونا

مَحْسُوبی

حساب میں لگانا ، وضع کرنا ، مجرا کرنا

مَحْسُوبَہ

شمار کیا گیا ، حساب کیا گیا

مَحْسُوبی فَنْڈ

وہ رقم جو کوئی ریاست یا کارپوریشن اپنا قرض رفتہ رفتہ بے باق کرنے کے لیے علیحدہ کر دیتی ہے ، ذخیرہ ادائی

غَیر مَحْسُوب

شمارسے الگ ، جس کو گِنا نہ گیا ہو ، جس کا حساب نہ لگایا گیا ہو.

مُحْسِب

کافی ہونے والا ، کافی

مَحْسُوس

وہ جو حواس خمسہ میں سے کسی حس کے ذریعے معلوم ہو، حس کے ذریعے ادراک کیا گیا

مَحبُوب

جس سے محبت ہو، جسے چاہا جائے، معشوق، دلبر، چہیتا، پیارا

مَنسُوب

جسے نسبت دی گئی ہو، نسبت کیا گیا، نسبت رکھنے والا، متعلق

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مَحْسُود

جس کے ساتھ حسد کیا جائے، جس سے حسد کیا گیا ہو

مَکْسُوب

कमाया हुआ, पैदा किया हुआ।

مَحْرُوب

لٹا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْسُوب کے معانیدیکھیے

مَحْسُوب

mahsuub•महसूब

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: محاسبی

اشتقاق: حَسِبَ

  • Roman
  • Urdu

مَحْسُوب کے اردو معانی

صفت

  • حساب میں لگا لیا گیا، کسی حساب یا شمار میں لایا ہوا، وضع کیا گیا، مجرا کیا گیا، گنا گیا، گنا ہوا

Urdu meaning of mahsuub

  • Roman
  • Urdu

  • hisaab me.n laga liyaa gayaa, kisii hisaab ya shumaar me.n laayaa hu.a, vazaa kiya gayaa, mujraa kiya gayaa, gunaa gayaa, ginaa hu.a

English meaning of mahsuub

Adjective

महसूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी हिसाब या शुमार में लाया हुआ, गिना जाना, शुमार किया जाना, गणना करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْسُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْسُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone