تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُگْلا پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

اُگْلا پَڑنا

: (کسی چیز کا) ذاتی لچک ور ابھار یا ظرف کی تنگی کی وجہ سے سما نہ سکنا اور باہر نکل آنا یا ابھر کر نظر آنا .

شَمْشِیر کا اُگْلا پَڑْنا

شمشیر کا نیام سے نکلا پڑنا

اُگَل پَڑْنا

(تلوار وغیرہ کا) اچانک میان سے باہر آ جانا، دل کی بات کا باہر آنا

اُبْلا پَڑنا

جوش میں آنا، غصے میں آنا

ہالَہ پَڑنا

دائرہ بننا ، حلقہ یا کنڈل نمودار ہونا ۔

ہیلا پَڑنا

زور شور ہونا ، کام کاج میں تیزی آجانا ، ہانک پکار ہونا ۔

نِیام سے تَلوار اُگلی پَڑنا

تلوار کا جوش کے سبب خودبخود نیام سے باہر آنا

آنکھیں اُگْلی پَڑْنا

دیدوں کا اتنا ابھرنا جیسے نکل پڑیں گے (اکثر بخار یا درد سر کی شدت میں ؛ بیشتر گھوڑے کی صفت میں مستعمل).

تَلْوار اُگْلی پَڑْنا

تلوار میان سے نکلی رہنا، ہر وقت لڑائی کے لیے تیار رہنا

گانڑ اُلا ہو کَر پَڑْنا

(فحش ؛ بازاری) نہایت غافل ہو کر سونا.

آبْلَہ پَڑْنا

چھالا نمودار ہونا، چھالے کا ابھرنا

کھایا ہوا اگلنا پڑںا

جو رقم مارلی تھی، اسکا واپس دینا

اُچْھلا پَڑنا

(بے چینی کے مارے) ہاتھوں سے نکلا جانا ، بیہوش یا نیند میں چونک کر اچکنا یا اچھلنا .

آگّیا پانا

اذن ملنا،اجازت حاصل ہونا.

آگاہ پَنا

(قدیم) علم، واقفیت،عرفان .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُگْلا پَڑنا کے معانیدیکھیے

اُگْلا پَڑنا

uglaa pa.Dnaa•उगला पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اُگْلا پَڑنا کے اردو معانی

  • : (کسی چیز کا) ذاتی لچک ور ابھار یا ظرف کی تنگی کی وجہ سے سما نہ سکنا اور باہر نکل آنا یا ابھر کر نظر آنا .
  • : رک آگل آنا .

Urdu meaning of uglaa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ha (kisii chiiz ka) zaatii lachak var ubhaar ya zarf kii tangii kii vajah se samaa na sakna aur baahar nikal aanaa ya ubhar kar nazar aanaa
  • ha ruk aagal aanaa

उगला पड़ना के हिंदी अर्थ

  • : (किसी चीज़ का) ज़ाती लचक वर उभार या ज़र्फ़ की तंगी की वजह से समा ना सकना और बाहर निकल आना या उभर कर नज़र आना
  • : रुक आगल आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُگْلا پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُگْلا پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone