تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُور" کے متعقلہ نتائج

طُور

حال، حالت، گت

طَور

حال، حالت، گت

تور

۱. وہ پردہ جو میانے یا پالکی پر ڈالتے ہیں، اس پر کار چوبی کا کام بھی ہوتا ہے.

طُورِ سینا

جزیرہ نمائے سینا میں ایک پہاڑ جس کو طورسینا اور طور سینین کہتے ہیں۔ اس پہاڑ پر حضرت موسٰیٰ نے دیدار الٰہی کی درخواست کی تھی جس کے جواب میں ایک تجلی ہوئی تھی (بجلی سی چمکی تھی) اور حضرت موسٰی بے ہوش ہو گئے تھے، اور یہیں ان کو اللہ تعالٰی سے ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہوا اور یہودیوں کی ہدایت کے لیے دس احکام شرعی ملے، کوہ طور، کوہ سینا

طُورِ سِینِین

رک : طُور (کوہِ طور).

طُوری

کوہِ طور سے منسوب یا متعلق، کوہِ طور کا

طَور سے

رسماً ، رواجی انداز میں ؛ سرسری طور پر ، من٘ھ جھٹالنے کو

طَور کَرنا

کسی کام پر آمادہ ہونا ، نیّت کرنا ، راہ نکالنا ، تدبیر کرنا.

طَور پر

رسماً ، رواجی انداز میں ؛ سرسری طور پر ، من٘ھ جھٹالنے کو

طَور نِکالْنا

ڈھنگ اختیار کرنا ، انداز اپنانا.

طَور دِکھانا

ڈھنگ یا انداز دکھانا ، کیفیت دکھانا ، نقشہ کھینچ دینا.

طَور سِیکْھنا

طریقہ سیکھنا ، انداز سیکھنا.

طَور بَندْھنا

روش ، انداز یا ڈھن٘گ قائم ہو جانا.

طَور بَنْنا

ڈھنگ پیدا ہونا ، راہ نکلنا.

طَور بِگَڑْنا

حالت خراب ہونا ، رنگ ڈھنگ یا انداز خراب ہونا ، لچَھن خراب ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں طُور کے معانیدیکھیے

طُور

tuur•तूर

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

طُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حال، حالت، گت
  • وضع، ڈھنگ، روش، طرز، انداز
  • طرح، طریقہ، راہ ('پر' یا 'سے' کے بغیر بھی مستعمل)
  • قسم، نوع، بھانت
  • (تصوّف) حال اور نشان
  • جزیرہ نمائے سینا میں ایک پہاڑ جس کو طور سینا اور طور سینین کہتے ہیں اس پہاڑ پر حضرت موسٰی علیہ السلام نے دیدارِ الٰہی کی درخواست کی تھی جس کے جواب میں ایک تجلی ہوئی تھی (بجلی سی چمکی تھی) اور حضرت موسٰی علیہ السلام بے ہوش ہو گئے تھے اور یہیں ان کو اللہ تعالٰی سے ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہوا اور یہودیوں کی ہدایت کے لیے دس احکام شرعی ملے، کوہ طور، کوہ سینا

    مثال • طور ہی وہ پہاڑ ہے جہاں حضرت موسیٰ کو خدا کا جلوہ نظر آیا

شعر

Urdu meaning of tuur

  • Roman
  • Urdu

  • haal, haalat, gati
  • vazaa, Dhang, ravish, tarz, andaaz
  • tarah, tariiqa, raah ('par' ya 'se' ke bagair bhii mustaamal
  • kusum, nau, bhaant
  • (tasavvuph) haal aur nishaan
  • jaziira numaa.e senaa me.n ek pahaa.D jis ko taur senaa aur taur siiniyan kahte hai.n is pahaa.D par hazrat muusaa alaihi assalaam ne diidaar-e-ilaahii kii darKhaast kii thii jis ke javaab me.n ek tajallii hu.ii thii (bijlii sii chamkii thii) aur hazrat muusaa alaihi assalaam behosh ho ge the aur yahii.n un ko allaah ta.aala se hamaklaamii ka sharaf bhii haasil hu.a aur yahuudiiyo.n kii hidaayat ke li.e das ahkaam shari.i mile, koh taur, koh-e-siinaa

English meaning of tuur

Noun, Masculine

  • a mountain, Mount Sinai

    Example • Toor hi wo pahad hai jahan hazrat musa ko Khuda ka jalwa nazar aya

तूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दशा, हालत, स्थिति
  • स्वरूप, ढंग, शैली, पद्धति, अंदाज़
  • तरह, तरीक़ा, राह ('पर' या 'से' के बिना भी प्रयुक्त)
  • प्रकार, क़िस्म, भाँति
  • (सूफ़ीवाद) हाल और निशान
  • जज़ीरानुमा-ए-सीना में एक पहाड़ जिसको तूर-ए-सीना और तूर-ए-सीनीन कहते हैं, इस पहाड़ पर पैग़ंबर मूसा ने दीदार-ए-इलाही अर्थात ईश्वर से दिव्य दर्शन की प्रार्थना की थी जिसके जवाब में एक तजल्ली अर्थात उजाला हुआ था (बिजली सी चमकी थी) और पैग़ंबर मूसा बेहोश हो गए थे और यहीं उनको अल्लाह ताला से हम-कलामी का शरफ़ अर्थात अवसर भी प्राप्त हुआ और यहूदियों की हिदायत के लिए धर्मशास्त्र संबंधी दस आदेश मिले, तूर पर्वत, सीना पर्वत

    उदाहरण • तूर ही वह पहाड़ है जहाँ हज़रत मूसा को ख़ुदा का जल्वा नज़र आया

    विशेष • हिदायत= सीधा रास्ता दिखाने की प्रक्रिया • हम-कलामी= आपस की बातचीत, दो व्यक्तियों का परस्पर वार्तालाप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone