تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُور" کے متعقلہ نتائج

طُور

جزیرہ نمائے سینا میں ایک پہاڑ جس کو طور سینا اور طور سینین کہتے ہیں اس پہاڑ پر حضرت موسٰی علیہ السلام نے دیدارِ الٰہی کی درخواست کی تھی جس کے جواب میں ایک تجلی ہوئی تھی (بجلی سی چمکی تھی) اور حضرت موسٰی علیہ السلام بے ہوش ہو گئے تھے اور یہیں ان کو اللہ تعالٰی سے ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہوا اور یہودیوں کی ہدایت کے لیے دس احکام شرعی ملے، کوہ طور، کوہ سینا

طَور

حال، حالت، گت

تور

۱. وہ پردہ جو میانے یا پالکی پر ڈالتے ہیں، اس پر کار چوبی کا کام بھی ہوتا ہے.

طُورِ سینا

جزیرہ نمائے سینا میں ایک پہاڑ جس کو طورسینا اور طور سینین کہتے ہیں۔ اس پہاڑ پر حضرت موسٰیٰ نے دیدار الٰہی کی درخواست کی تھی جس کے جواب میں ایک تجلی ہوئی تھی (بجلی سی چمکی تھی) اور حضرت موسٰی بے ہوش ہو گئے تھے، اور یہیں ان کو اللہ تعالٰی سے ہم کلامی کا شرف بھی حاصل ہوا اور یہودیوں کی ہدایت کے لیے دس احکام شرعی ملے، کوہ طور، کوہ سینا

طُورِ سِینِین

رک : طُور (کوہِ طور).

طُوری

کوہِ طور سے منسوب یا متعلق، کوہِ طور کا

طَور سے

رسماً ، رواجی انداز میں ؛ سرسری طور پر ، من٘ھ جھٹالنے کو

طَور کَرنا

کسی کام پر آمادہ ہونا ، نیّت کرنا ، راہ نکالنا ، تدبیر کرنا.

طَور پر

رسماً ، رواجی انداز میں ؛ سرسری طور پر ، من٘ھ جھٹالنے کو

طَور نِکالْنا

ڈھنگ اختیار کرنا ، انداز اپنانا.

طَور دِکھانا

ڈھنگ یا انداز دکھانا ، کیفیت دکھانا ، نقشہ کھینچ دینا.

طَور سِیکْھنا

طریقہ سیکھنا ، انداز سیکھنا.

طَور بَندْھنا

روش ، انداز یا ڈھن٘گ قائم ہو جانا.

طَور بَنْنا

ڈھنگ پیدا ہونا ، راہ نکلنا.

طَور بِگَڑْنا

حالت خراب ہونا ، رنگ ڈھنگ یا انداز خراب ہونا ، لچَھن خراب ہونا .

طُور کے مرکب الفاظ

طُور

اصل: عربی

'طُور' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone