تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُور" کے متعقلہ نتائج

شُور

بہادر، سورما، جنگجو، جنگ کا آدمی

شور

زور کی آواز، غل، غوغا، چیخ و پکار، واویلا

شُور بِیر

بہادر، شجاع، ہیرو ؛ بہادر آدمی، سورما سپاہی، شجیع .

شُورِ عَالَم

clamour of the world

شُورَہ

شُورا

شُورائِیَہ

رک : شورائی ، پارلمانی .

شُورائی

مشارتی، پارلمانی (عموماً حکومت یا نظام) .

شُوریٰ گاہ

आपस में परामर्श करने का स्थान, मंत्रणालय, प्रेक्षागार।।

شور پا

जिसके पाँव चलते समय टकराते हों, दोनों पाँव परस्पर लड़ते हों।

شور کَرنا

(عور) دھمکانا، کھڑکنا-

شور ہونا

زور کی آواز پیدا ہونا ، غُل مچنا، ہنگامہ ہونا .

شور لَگنا

لونی لگنا، کھار کا پیدا ہونا

شور لَگْنا

کھار کا پیدا ہو جانا، کھار یا شورے کے سبب خراب و خستہ ہو جانا

شور غُل

شوروغُل، چیخ پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں شُور کے معانیدیکھیے

شُور

shuur•शूर

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

شُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہادر، سورما، جنگجو، جنگ کا آدمی

شعر

Urdu meaning of shuur

  • Roman
  • Urdu

  • bahaadur, suurmaa, jangjuu, jang ka aadamii

English meaning of shuur

Noun, Masculine

  • brave

शूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • योद्धा, सूरमा, युद्धकुशल, बहादुर, वीर, सूर्य

شُور کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone