تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھور" کے متعقلہ نتائج

گُھور

کُوڑے کرکٹ کا ڈھیر، گندگی، غلاظت نیز کوڑے یا اپلوں کا ڈھیر

گہور

گھوڑے کو چلا کر اگلی طرف کرنا

گُھور کے دیکْھنا

غصّے کی نظر سے یکھنا ، تیز نظر سے دیکھنا نیز نہایت انہماک سے دیکھنا .

گُھور کَر دیکھنا

stare at

گُھور گُھور کَر دیکھنا

۔ نظرِ تند سے دیکھنا۔ (مراۃ العروس) سب لڑکیاں اسی طرف گھور گھور کر دیکھنے لگیں۔

گُھور بَرار

(قانونی) وہ محصول جو ہرحصہ دار اور اجارہ دار پر ان مصارف کے سبب سے جو ایک سال میں ہوں لگایا جائے .

گُھور گھار

خوب آنکھیں کھول کر محبت بھری نظر سے دیکھنا ، تاک جھانک دیدہ بازی ، نظر بازی .

گُھور گُھور کَر

ٹکٹکی بان٘دھ کر ، غصّے کی نظر سے .

گُھورے

گھورا ( رک ) کی جمع نیز مغیَرہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل .

گُھورا

۰۱ گندگی اور کوڑے کرکٹ کا ڈھیر ، گو ، غلاظت .

گُھورَہ

رک : گھورا .

گُھورے کا ہِیرا

بظاہر گندہ باطن صاف اور چمکیلا ؛ اہم ، قابلِ قدر (زبان کے لیے مستعمل) .

گُھورا دینا

(کاشتکاری) کھیت میں کوڑا کرکٹ ڈالنا کھاد ڈالنا .

گُھوری سے دیکْھنا

گُھور کے دیکھنا ، نظر جما کے دیکھنا ، چالاکی و مکاری کے ساتھ دیکھنا نقصان پہنچانے کی نظر سے دیکھنا .

گُھورا اَنْدازی

کوڑا کرکٹ پھینکنا ، گندگی اٹھا کرلے جانا ، گھوڑے کی کھاد کھیت میں ڈالنا ، کوڑا کرکٹ اُٹھا کرلے جانے اور پھینکنے کا کام .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھور کے معانیدیکھیے

گُھور

ghuur•घूर

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

گُھور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کُوڑے کرکٹ کا ڈھیر، گندگی، غلاظت نیز کوڑے یا اپلوں کا ڈھیر
  • کوڑا کرکٹ بھینکنے کی جگہ
  • چرک، غلاظت، میل (بدن وغیرہ کا)
  • (کاشتکار) کھیت کی گھاس، جڑیں اور جھاڑی کا سمیٹا ہوا انبار، گودڑ، آکن
  • ریتلی نرم زمین
  • تاکنا، نظر بازی نیز غصے کی نظر، تیز نظر
  • گُھور کر، نظر گاڑ کر، غصّے کی نظر سے، طیش بھری نگاہ سے، برہمی سے، ناراضگی سے

شعر

Urdu meaning of ghuur

  • Roman
  • Urdu

  • kuu.o.De krikeT ka Dher, gandgii, Galaazat niiz kuu.De ya uplo.n ka Dher
  • kuu.Daa krikeT bhiinakne kii jagah
  • chirk, Galaazat, mel (badan vaGaira ka
  • (kaashtakaar) khet kii ghaas, ja.De.n aur jhaa.Dii ka sameTaa hu.a ambaar, guuda.D, aakan
  • retlii naram zamiin
  • taakana, nazarbaazii niiz Gusse kii nazar, tez nazar
  • ghuu.or kar, nazar gaa.D kar, gusse kii nazar se, taish bharii nigaah se, brahmii se, naaraazgii se

English meaning of ghuur

Noun, Masculine

  • frowning, frown
  • staring, stare, fixed gaze, stare, gaze

घूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताकना, नज़रबाज़ी नीज़ ग़ुस्से की नज़र, तेज़ नज़र
  • घूओर कर, नज़र गाड़ कर, गुस्से की नज़र से, तैश भरी निगाह से, ब्रहमी से, नाराज़गी से
  • कूड़े-करकट का ढेर
  • वह स्थान जहाँ पर उक्त ढेर लगा हो।
  • (काश्तकार) खेत की घास, जड़ें और झाड़ी का समेटा हुआ अंबार, गूदड़, आकन
  • कूओड़े क्रिकेट का ढेर, गंदगी, ग़लाज़त नीज़ कूड़े या उपलों का ढेर
  • कूड़ा क्रिकेट भीनकने की जगह
  • कूड़ा-करकट फेंकने की जगह; घूरा
  • रेतली नरम ज़मीन
  • चिर्क, ग़लाज़त, मेल (बदन वग़ैरा का)
  • कूड़े का ढेर
  • सुनारों द्वारा पोले गहनों को भारी करने के लिए भरा जाने वाला रेत या सुहागा आदि।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone