تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بحُور" کے متعقلہ نتائج

بحُور

بحر کی جمع، جمع الجمع (بقاعدۂ فارسی): بحوراں، سمندر، خلیج، کھاڑی

فَکِّ بُحُور

(عروض) رکن سے کچھ جز تارش کر رکنِ آئندہ میں ملا دینا اور باقی ماقبل کو اس کے ما بعد لکھنا اسی اُلٹ پھیر کا نام فکّ بحور ہے

بَحْر

(دریا) سمندر، خلیج، کھاڑی

باحُور

(لفظاً) گرمی کی شدت

بِحار

بحرکی جمع، دریا، سمندر

بَحْری

بحر سے منسوب، بحر کا، سمندر کا

بَحْرِیَہ

(عسکری) بحری فوج، جنگی جہازوں کا بیڑا، جنگی جہازوں کا محکمہ، سمندری فوج، نیوی

بَحْرِیَّہ

بُور

بھوسی ، چوکر ، چورا

بَحْرِ زَخّار

ہر وقت ابلنے اور موجیں مارنے والا سمندر، وہ سمندر جس کی تھاہ نہ ہو

بَحْرُ الصِّین

بحر چین، چین کا سمندر

بَحْر و بَر

لفظاً: خشک و تر، خشکی و تری، مراداً: کل عالم ارضی، پوری دنیا

بَحْرِ‌ عِشْرَت

خوشی کا دریا

بَحْرِ اُقْیانُوس

وہ سمندر جو افریقہ اور یورپ کو شمالی اور جنوبی امریکہ سے الگ کرتا ہے

بَحْرِ ہَزَج

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مَفَاعِیلُن مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن ‘ کے وزن پر ہو (سالم اوع زحاف کے ساتھ دونوں طرح مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں بحُور کے معانیدیکھیے

بحُور

buhuur•बुहूर

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: بَحْر

دیکھیے: بَحْر

  • Roman
  • Urdu

بحُور کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بحر کی جمع، جمع الجمع (بقاعدۂ فارسی): بحوراں، سمندر، خلیج، کھاڑی
  • علم عروض: شعرو شاعری کا وزن

Urdu meaning of buhuur

  • Roman
  • Urdu

  • bahr kii jamaa, jamaa alajmaa (baqa ada-e-faarsii)ha bahoraan, samundr, Khaliij, khaa.Dii
  • ilam-e-aruuzah shaaro shaayarii ka vazan

English meaning of buhuur

Noun, Masculine, Plural

  • oceans
  • poetic meters

बुहूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بحُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بحُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone