تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَور سے" کے متعقلہ نتائج

طَور سے

رسماً ، رواجی انداز میں ؛ سرسری طور پر ، من٘ھ جھٹالنے کو

کِسی طَور سے

کسی طرح سے ، کسی عنوان سے ، کسی طریق سے

لاکھ طَور سے

ہر طریق سے، ہر صورت سے، ہر طرح سے، ہزاروں طریقوں سے

پُورے طَور سے

اچھی طرح سے

کافی طَور سے

بخوبی ، پوری طرح .

موٹے طَور سے

عام فہم انداز سے ، عمومی انداز سے

عام طَور سے

بالعموم، عموماً، اکثر، بیشتر

مُکَمَّل طَور سے

کامل طریقے سے ، پوری طرح ، اچھی طرح ، مکمل طور پر ، مکمل طریقے سے .

مُسْتَقِل طَور سے

ہمیشہ کے لیے .

اِسی طَور سے

likewise, similarly

مُجرِمانَہ طَور سے

قصور وارانہ ، گناہ گاری کی طرح ، مجرموں کی طرح۔

مُعْجَزاتی طَور سے

ماورائی انداز میں ، معجزانہ طریقے سے ۔

مُعْجِزانَہ طَور سے

miraculously, by miraculous power

ناجائز طَور سے

unlawfully, wrongly, unjustly, by questionable means

فاسِد طَور سے

(قانون) بددیانتی سے، بدنیّتی سے

اردو، انگلش اور ہندی میں طَور سے کے معانیدیکھیے

طَور سے

taur se•तौर से

  • Roman
  • Urdu

طَور سے کے اردو معانی

  • رسماً ، رواجی انداز میں ؛ سرسری طور پر ، من٘ھ جھٹالنے کو

Urdu meaning of taur se

  • Roman
  • Urdu

  • rasman, rivaajii andaaz me.n ; sarasrii taur par, munh jhaTaalne ko

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَور سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَور سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone