تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِت" کے متعقلہ نتائج

تِت

وہاں، ادھر، اس طرف

تِتْلی

ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں

تِتْلِیا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت پو سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رن٘گ کے ہوں ، تمولیا.

تِتھ

ماہ قمری کی ایک تاریخ یا دن

تِتْنا

اس قدر، اتنا، اسی قدر

تِتْری

تتلی

تِتَمْبا

(عو) بکھیڑا ، جھگڑا ، روک ، ممانعت ، رکاوٹ.

تِتَمّا

رک : تتیما.

تِتْرات

ایک قسم کا پودا، جس کی جڑ دوا کے کام میں آتی ہے

تِتْروکھی

ایک قسم کی چھٹی چڑیا

تِتّالی

تیزی ، طراری .

تِتّال

دغا باز ، دھوکے باز ، چال باز ، مکار ، فریبی ؛ تیز ، طرار .

تِتَّر بِتَّر ہونا

be dispersed

تِتار خانی

(موسیقی) حضرت امیر خصرو کی قائم کردہ طبلے کی سترہ تالوں میں چھٹی تال (چار تال اکتالہ) بجانے میں سم پر آنا ، دو دو تالوں کا شمار.

تِتَّر بِتَّر

منتشرہ، پراگندہ، متفرق، بکھرا ہوا، تار بتار، جداجدا

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نَمَر گَئے جَجْمان جَب گانٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تِت کے معانیدیکھیے

تِت

titतित

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

تِت کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعلق

  • وہاں، ادھر، اس طرف

Urdu meaning of tit

  • Roman
  • Urdu

  • vahaan, udhar, is taraf

तित के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • उस ओर, उधर, उस तरफ़
  • उस जगह, तहाँ, वहाँ

संस्कृत - विशेषण

  • तिक्त, तीता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِت

وہاں، ادھر، اس طرف

تِتْلی

ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں

تِتْلِیا

(مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت پو سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رن٘گ کے ہوں ، تمولیا.

تِتھ

ماہ قمری کی ایک تاریخ یا دن

تِتْنا

اس قدر، اتنا، اسی قدر

تِتْری

تتلی

تِتَمْبا

(عو) بکھیڑا ، جھگڑا ، روک ، ممانعت ، رکاوٹ.

تِتَمّا

رک : تتیما.

تِتْرات

ایک قسم کا پودا، جس کی جڑ دوا کے کام میں آتی ہے

تِتْروکھی

ایک قسم کی چھٹی چڑیا

تِتّالی

تیزی ، طراری .

تِتّال

دغا باز ، دھوکے باز ، چال باز ، مکار ، فریبی ؛ تیز ، طرار .

تِتَّر بِتَّر ہونا

be dispersed

تِتار خانی

(موسیقی) حضرت امیر خصرو کی قائم کردہ طبلے کی سترہ تالوں میں چھٹی تال (چار تال اکتالہ) بجانے میں سم پر آنا ، دو دو تالوں کا شمار.

تِتَّر بِتَّر

منتشرہ، پراگندہ، متفرق، بکھرا ہوا، تار بتار، جداجدا

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نَمَر گَئے جَجْمان جَب گانٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone